"تھیوڈور لیٹن پینل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: القاب)
م ←‏تاریخچہ: ایلس سورابجی سے شادی
(ٹیگ: القاب)
سطر 14:
 
ایک دن پینل کو ایک مولوی نے دعوت دی اور دیکھتے ہی دیکھتے ایک بھیڑ اِن کے گرد جمع ہو گئی۔ پینل کو کہا گیا کہ وہ مسیحیت کے بارے میں کچھ کہیں اور مولوی کے سوالوں کا جواب دیں۔ پینل نے جھٹ سے بحثی مقالمے کے لئے رضامندی کا اظہار کیا۔ مولوی نے جب اِن سے یہ پوچھا کہ سورج ہر شب ڈھلتا کیوں ہے تو پینل نے سائنسی منطق سے اِس بات کو سمجھانے کی کوشش کی۔ اُنہوں نے یہ بتایا کہ دنیا گول ہے اور سورج کے گرد گھومتی ہے لیکن وہاں بیٹھے کسی انسان کو اِن کی یہ وضاحت پسند نہ آئی۔ البتہ جب مولوی نے یہ کہا کہ رات کو سورج جہنم کی آگ سے جل کر واپس صبح سویرے طلوع ہوتا ہے تو سب بیٹھے قبائلی طالب اِس دوسری وضاحت سے مطمئن تھے۔{{حوالہ|نام=منادی_اور_منطق_1|ربط=http://www.gutenberg.org/files/32231/32231-h/32231-h.htm#pb103|مصنف=تھیوڈور لیٹن پینل|عنوان=افغان سرحد کے جنگلی قبیلوں کے درمیان|ناشر=سیلی اینڈ کو|تاریخ=1909ء|صفحہ=103|تاریخ اخذ=25 نومبر 2015ء}} چنانچہ پینل کا ماننا تھا کہ افغان قبائل میں منادی کرتے وقت منطق کا استعمال جتنا کم کیا جائے اُتنا اچھا ہے۔{{حوالہ|نام=منادی_اور_منطق_2|ربط=http://www.gutenberg.org/files/32231/32231-h/32231-h.htm#pb104|مصنف=تھیوڈور لیٹن پینل|عنوان=افغان سرحد کے جنگلی قبیلوں کے درمیان|ناشر=سیلی اینڈ کو|تاریخ=1909ء|صفحہ=104|تاریخ اخذ=25 نومبر 2015ء}}
 
===ایلس سورابجی سے شادی===
پینل کی والدہ، کروکر پینل، نے [[1902ء]] میں برطانیہ خط کے ذریعے ایلس سورابجی کو بُلاوا بھیجا۔ اِن کا مقصد ایلس کا اپنے بیٹے کیلئے ہاتھ مانگنا تھا۔ البتہ، جب جناب پینل سے اِس بات کا پوچھا جاتا تھا تو وہ کہہ دیتے تھے کہ اُنہوں نے خود ہی ایلس کو تب پسند کیا تھا جب وہ بہاولپور کے زنانہ ہسپتال میں بطور ایک ڈاکٹر تعینات تھیں۔ اِس سے پہلے کہ ایلس سے رشتے کی بات کی جاتی، جناب پینل کی والدہ نے اِن کا رشتہ ایلس کی بڑی بہن کورنیلیا کیلئے بھی بھیجا لیکن کورنیلیا نے یہ رشتہ یہ کہہ کر ٹھُکرا دیا کہ اُنہیں ہندوستان میں شادی نہیں کرنی۔{{حوالہ|نام=کورنیلیا_رشتہ|ربط=https://books.google.com.pk/books?id=V57qLrUcbfAC&pg=PA403|عنوان=کھلے دروازے: کورنیلیا سورابجی کی انسنی کہانی|مصنف=رچرڈ سورابجی|ناشر=آئی بی ٹورس|تاریخ=2010ء|صفحہ=403|تاریخ اخذ=25 نومبر 2015ء}}
 
===بیماری اور وفات===