"دریائے سیحوں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تصویر:Aral_map.png|thumb|دریائے سیحوں اور دریائے جیحوں کا نقشہ]]
 
سیر دریا یا دریائے سیحوں [[وسط ایشیا]] کا ایک اہم دریا ہے ۔ یہ دریا [[کرغزستان]] اور [[ازبکستان]] کے پہاڑوں سے نکلتا ہے اور مغربی اور شمال مغربی [http://ازبکستان ازبکستان] اور جنوبی [[قازقستان]] میں 2220 کلومیٹر (1380 میل) کا سفر طے کرنے کے بعد [[بحیرہ ارال]] میں جاگرتا ہے۔
 
دریا کا سالانہ بہا 28 مکعب کلومیٹر ہے جو اس کے ساتھی دریا [[دریائے جیحوں]] کا نصف ہے۔