"گوپی چند نارنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ← (11) using AWB
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 36:
}}
 
'''گوپی چند نارنگ''' :11 فروری گیارہ، سنہ انیس سو اکتیس1931ء کو [[ڈکی]]، [[زیریں پنجاب]] میں پیدا ہونے والے '''پروفیسر گوپی چند نارنگ''' کو عہد حاضر کا صف اول کا ''اردو'' نقاد، محقق، اور ادیب مانا جاتا ہے۔ گو کہ پروفیسر گوبی چند نارنگ [[دلی|دہلی]] میں مقیم ہیں مگر وہ باقاعدگی سے [[پاکستان]] میں اردو ادبی محافل میں شریک ہوتے ہیں جہاں ان کی علمیت کو نہایت عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔۔ اردو کے جلسوں اور مذاکروں میں شرکت کرنے کے لیے وہ ساری دنیاکا سفر کرتے رہتے ہیں او رانہیں '''سفیر اردو''' کے طور پر بھی جانا جاتا ہے۔ جہاں انہیں [[بھارت]] میں [[پدم بھوشن]] کا خطاب مل چکا ہے وہیں انہیں [[پاکستان]] میں متعدد انعامات اور اعزازات سے نوازا گیا ہے۔ چند ماہ قبل تک وہ [[بھارت]] کے سب سے اہم ادبی ادارے [[ساہتیہ اکادمی]] کے صدر کے عہدے پر فائز تھے۔
 
==سوانح خاکہ اور تعلیم==