"جنگ نہروان" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م + زمرہ:تاریخ اسلام (بذریعہ:آلہ فوری زمرہ بندی) |
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: القاب) |
||
سطر 1:
جنگ [[نہروان]] خلیفہ چہارم [[علی بن ابی طالب|علی المرتضی]] اور [[خوارج]] کے درمیان لڑی گئی<br />
خوارج [[کوفہ]] کے زاہدوں کی ایک جماعت تھی، جو [[علی بن ابی طالب|علی المرتضی]] کی اطاعت سے اس وقت نکل گئے جب [[علی بن ابی طالب|علی المرتضی]] اور [[امیر معاویہ]] کے درمیان دو فیصلہ کرنے والوں کو مقرر کیا گیا، اس کا سبب یہ تھا کہ جب [[علی بن ابی طالب|علی المرتضی]] اور [[امیر معاویہ]] کے درمیان جنگ طول پکڑ گئی تو دونوں فریق اس پر متفق ہوگئے کہ خلافت کس کا حق ہے ؟ اس کا فیصلہ کرنے کے لیے [[ابوموسٰی اشعری|ابوموسیٰ اشعری]] اور[[عمرو بن العاص]] کو مقرر کردیا جائے اور دونوں فریق ان کا فیصلہ پر راضی ہوں گے اس وقت خوارج نے کہا :
اس فرقہ کا سرغنہ عبداللہ بن شداد کوفی تھا پہلے تو [[علی بن ابی طالب|علی المرتضی]] نے اس فرقہ کی فہمایش کے لئےعبداللہ بن عباس کو حروراء مقام پر بھیجا یہ حروراء وہ جگہ ہے جہاں ان لوگوں نے سکونت اختیار کی تھی اس سبب سے یہ فرقہ حروریہ کہلاتا ہے عبداللہ بن عباس کی فہمایش سے یہ لوگ چند روز کے لئے راہ راست پر آگئے اور پھر ان لوگوں نے مسلمانوں کا قتل راہزنی اور طرح طرح کے فساد برپا کئے جن کے سبب سے علی المرتضی نے ان پر چڑھائی کی اور نہروان مقام پر اس فرقہ کی اور [[علی بن ابی طالب|علی المرتضی]] کی لڑائی ہوئی اس لڑائی میں خارجی فرقہ کے لوگ یہاں تک قتل ہوئے کہ صرف دس بارہ آدمی ان میں سے بچ گئے ذوخویصرہ بھی اس لڑائی میں مارا گیا یہ وہی شخص ہے جس نے [[حنین]] کے مال کی تقسیم کے وقت [[آنحضرت
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:تاریخ اسلام]]
|