"فنطاسیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
 
'''تَخَیُّلہ''' یا '''خیالیہ''' ([[انگریزی]]: Fantasy) [[افسانوی]] طرزِ بیان کی ایک [[صنف]] ہے جس کے بنیادی عناصر، موضوع یا ترتیبات عموماً [[جادو|جادوئی]] اور دیگر [[مافوق الفطرت]] عجوبوں پر مشتمل ہوتے ہیں۔<br />
{{اقتباس|<big>فینٹیسی کسی ایسی تخیلاتی تحریر کو کہاجاتا ہے جس میں مصنف اپنے مشاہدے کے زور اور تخیل کی بلندپروازی کے ذریعے کبھی مستقبل کو حال میں کھینچ لاتا ہے اور پیش گوئی کے انداز میں مخصوص حالات وواقعات کو ہمارے سامنے پیش کرتا ہے، کبھی وہ عمرِرفتہ کوآواز دے کر حال کے شانہ بشانہ لاکھڑا کرتا ہے اور کبھی کبھی ماضی و مستقبل دونوں کو حال میں یک جا کر کے ان کے تخیلاتی روابط اور تضادات سے قارئین کو محظوظ و متاثر کرتا ہے۔ بعض اوقات تو وہ بالکل ہی خیالی انداز میں کسی انوکھی ریاست کا نقشہ ہمارےسامنے پیش کردیتا ہے۔ فینٹیسی کو مصنف کے خوابوں کی دنیا بھی قرار دیا جاتا ہے۔ مصنف کاکمال یہ ہوتا ہے کہ وہ خوابوں کی اس دنیا کے ذریعے ہماری اصل دنیا پر اثرانداز ہوتا ہے۔ اس طرح گویا تخیل کا سہارا لے کر کسی بدعنوان معاشرے، حکومت یا مختلف معاشرتی ناہمواریوں کو نشانہء طنز بناتا ہے۔</big> }}
 
{{Commonscat|Fantasy}}