"ہارون الرشید" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
علامت عیسوی کا اضافہ
علامت عیسوی کا اضافہ
سطر 20:
780ء: ہارون کی زیر قیادت بازنطینی سلطنت کے خلاف جنگ
 
782782ء: ہارون کی زیر قیادت [[بازنطینی سلطنت|بازنطینی]] سلطنت کے خلاف ایک اور جنگ جس میں مسلم افواج آبنائے باسفورس تک پہنچ گئیں تاہم معاہدہ امن طے پایا ۔ ہارون کو الرشید کے خطاب سے نوازا گیا اور وہ خلافت کے لئے دوسرا امیدوار قرار دیا گیا۔ علاوہ ازیں اسے تیونس، مصر، شام، آرمینیا اور آذربائیجان کا گورنر بھی مقرر کیا گیا۔
 
14 ستمبر 786: ہارون کے بھائی الہادی کی پراسرار موت۔ ہارون کو خلیفہ قرار دیا گیا۔