"عرفان القرآن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف Book_The_Glorious_Quran,_Translation_by_Dr_Muhammad_Tahir-ul-Qadri.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Alan نے حذف کردیا ہے
سطر 121:
[[تحریک منہاج القرآن]] کی طرف سے قرآن مجید کے دیگر اردو تراجم کے ساتھ '''عرفان القرآن''' کے تقابلی جائزہ پر مبنی کتابچہ شائع کیا گيا، جس میں کئی معروف تراجم شامل تھے۔ اس کے ردعمل میں ماہنامہ معارف رضا اور جہاں رضا میں [[کنزالایمان]] ترجمہ قرآن سے عرفان القرآن کا تقابلی جائزہ پیش کر کے عرفان القرآن پر اشکالات پیش کیے گئے تھے۔<ref>تنقید: ڈاکٹر مجید اللہ قادری، پروفیسر [[جامعہ کراچی]]، ماہنامہ معارف رضا کراچی (مئی جون 2009ء)، صفحہ 56 تا 67</ref>
 
 
[[File:Book The Glorious Quran, Translation by Dr Muhammad Tahir-ul-Qadri.jpg|thumb|200px]]
== انگریزی ترجمہ ==
مغربی دنیا کو قرآن حکیم کے حقیقی پیغام کے ابلاغ کے لیے ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی طرف سے ’’دی گلوریئس قرآن‘‘ کے نام سے قرآن حکیم کا انگریزی ترجمہ بھی شائع کیا جا چکا ہے۔<ref>[http://www.minhajbooks.com/english/btext/bid/246/read/txt/The-Glorious-Quran-by-Shaykh-ul-Islam-Dr-Muhammad-Tahir-ul-Qadri.html قرآن مجید کا انگریزی ترجمہ ’’دی گلویئس قرآن‘‘]</ref>