"جنگ نہروان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م new pages, replaced: ← (6) using AWB
(ٹیگ: القاب)
ویکائی
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
جنگ [[نہروان]] خلیفہ چہارم [[علی بن ابی طالب|علی المرتضی]] اور [[خوارج]] کے درمیان لڑی گئی<br />
خوارج [[کوفہ]] کے زاہدوں کی ایک جماعت تھی، جو [[علی بن ابی طالب|علی المرتضی]] کی اطاعت سے اس وقت نکل گئے جب [[علی بن ابی طالب|علی المرتضی]] اور [[امیر معاویہ]] کے درمیان دو فیصلہ کرنے والوں کو مقرر کیا گیا، اس کا سبب یہ تھا کہ جب [[علی بن ابی طالب|علی المرتضی]] اور [[امیر معاویہ]] کے درمیان جنگ طول پکڑ گئی تو دونوں فریق اس پر متفق ہوگئے کہ خلافت کس کا حق ہے ؟ اس کا فیصلہ کرنے کے لیے [[ابوموسٰی اشعری|ابوموسیٰ اشعری]] اور[[عمرو بن العاص]] کو مقرر کردیا جائے اور دونوں فریق ان کا فیصلہ پر راضی ہوں گے اس وقت خوارج نے کہا : "حکم صرف اللہ کا ہے" [[علی بن ابی طالب|علی المرتضی]] نے فرمایا : یہ کلمہ برحق ہے لیکن انس سے جس معنی کا ارادہ کیا گیا ہے وہ باطل ہے، خوارج کی تعداد بارہ ہزار تھی، انہوں نے[[علی بن ابی طالب|علی المرتضی]] کی خلافت کا انکار کیا اور اپنی مخالفت کا جھنڈا نصب کردیا اور خون ریزی اور ڈاکے مارنا شروع کردیئے علی المرتضی نے فرمایا کہ یہ لوگ اپنے فیصلہ سے رجوع کرلیں۔ مگر یہ لوگ جنگ کرنے کے سوا کسی بات سے راضی نہیں ہوئے۔ پھر علی المرتضی نے نہروان کے علاقہ میں ان سے جنگ کی، نہروان [[بغداد]] کے قریب ایک شہر ہے، علی المرتضی نے ان میں سے اکثر کو قتل کردیا اور ان میں سے بہت کم زندہ بچے<ref>تفسیر تبیان القرآن، غلام رسول سعیدی سورہ غافر12</ref>
اس فرقہ کا سرغنہ [[عبداللہ بن شداد]] کوفی تھا پہلے تو [[علی بن ابی طالب|علی المرتضی]] نے اس فرقہ کی فہمایش کے لئےعبداللہ بن عباس کو حروراء مقام پر بھیجا یہ حروراء وہ جگہ ہے جہاں ان لوگوں نے سکونت اختیار کی تھی اس سبب سے یہ فرقہ حروریہ کہلاتا ہے [[عبداللہ بن عباس]] کی فہمایش سے یہ لوگ چند روز کے لئے راہ راست پر آگئے اور پھر ان لوگوں نے مسلمانوں کا قتل راہزنی اور طرح طرح کے فساد برپا کئے جن کے سبب سے علی المرتضی نے ان پر چڑھائی کی اور نہروان مقام پر اس فرقہ کی اور [[علی بن ابی طالب|علی المرتضی]] کی لڑائی ہوئی اس لڑائی میں خارجی فرقہ کے لوگ یہاں تک قتل ہوئے کہ صرف دس بارہ آدمی ان میں سے بچ گئے ذوخویصرہ[[ذوالخویصرہ]] بھی اس لڑائی میں مارا گیا یہ وہی شخص ہے جس نے [[حنین]] کے مال کی تقسیم کے وقت [[آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم]] کی تقسیم پر اعتراض کیا تھا نہروان کی لڑائی میں سے دس بارہ خارجی جو بچ گئے تھے [[ابن ملجم|عبدالرحمن بن ملجم]] بھی ان میں ہی تھا جس نے موقع پاکر علی المرتضی کو شہید کیا <ref>تفسیر احسن التفاسیر ۔ حافظ محمد سید احمد حسن،التوبہ،58</ref>
 
== حوالہ جات ==