"بھوک ہڑتال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''بھوک ہڑتال''' غیر-تشدد مزاحمت یا دباؤ کا طریقہ ہے جس میں شریک افراد روزہ رکھتے ہیں تاکہ لوگوں کی توجہ اپنے مسئلہ کی طرف مرکوز کرا سکیں۔ مسئلہ [[سیاست|سیاسی]] یا [[معاشرہ|معاشرتی]] یا ناانصافی پہلو رکھ سکتا ہے۔ اکثر بھوک ہڑتالوں میں ٹھوس کھانے سے پرہیز کیا جاتا ہے مگر [[مائع]] (پانی وغیرہ) سے نہیں۔