"سرزمین شام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 9:
لیونتیائی باشندوں کی اصطلاح خاص طور پر [[اطالوی|اطالویوں]] کے لیے استعمال ہوتی ہے خصوصاً [[وینس]] اور [[جینوا (اٹلی)|جینووا]]، فرانسیسی اور دیگر جنوبی یورپی نسل کے باشندوں کے لیے استعمال ہوتی ہے جو [[صلیبی جنگیں|صلیبی جنگوں]]، [[بازنطینی سلطنت]] اور [[سلطنت عثمانیہ|عثمانی سلطنت]] کے ادوار میں [[ترکی]] یا [[بحیرہ روم]] کے مشرقی ساحلوں پر رہتے تھے۔ ان افراد کے آبا و اجداد دراصل بحیرہ روم کی بحری مملکتوں کے رہنے والے تاجر تھے۔
 
[[1920ء]] سے [[1946ء]] تک فرانس کے زیر قبضہ [[شامسوریہ]] اور [[لبنان]] [[لیونت ریاستیں]] کہلاتے تھے۔
 
آجکل لیونت کی اصطلاح ماہرین [[آثار قدیمہ]] اور [[تاریخ]] دان خطے کی [[قبل از تاریخ]]، [[قدیم تاریخ|قدیم]] اور [[قرون وسط{{ا}}ی]] کی تاریخ کے حوالے سے استعمال میں رہتی ہے خصوصاً جب وہ صلیبی جنگوں کا ذکر کرتے ہیں۔