"کتاب استثنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
clean up, replaced: ← using AWB
م (clean up, replaced: ← using AWB)
(ٹیگ: القاب)
'''کتاب استثنا''' ([[عبرانی زبان|عبرانی]]: דְּבָרִים‎، [[یونانی زبان|یونانی]]: Δευτερονόμιον) [[عبرانی بائبل]] کی چوتھی اور [[تورات]] کی پانچ کتابوں میں سے ایک ہے۔ تورات کی یہ پانچویں کتاب [[حضرت موسیٰ علیہ السلام]] کی آخری تصنیف ہے۔ آپ نے یہ کتاب غالباً 1400 قبل مسیح میں لکھی، جب [[بنی اسرائیل]] [[موآب]] کے میدانوں میں خیمہ زن تھے اور [[ارض موعود|ملک موعود]] [[کنعان]] میں داخل ہونے کے منتظر تھے۔
 
اس کتاب میں حضرت موسیٰ علیہ االسلام کے آخری خطبات درج ہیں اور ساتھ ہی آپ کی زندگی کے آخری ایام کے واقعات اور آپ کی وفات کا ذکر بھی پایا جاتا ہے۔ بائبل کے عالم اس بات پر متفق ہیں کہ یہ آخری واقعات اور حضرت موسیٰ کی وفات کا بیان [[حضرت یشوع]] کی تالیف ہیں۔ حضرت موسی علیہ السلام نے 120 سال کی عمر میں وفات پائی۔ آپ نے حضرت یشوع کو اپنے انتقال سے پہلے اپنا جانشین مقرر کر دیا تھا اور یہ حضرت یشوع ہی تھے جن کی قیادت میں [[بنی اسرائیل]] کی نئی نسل [[کنعان|ملک کنعان]] میں داخل ہوئی۔
[[زمرہ:کتاب مقدس]]
[[زمرہ:عہد نامہ قدیم]]
[[زمرہ:کتب کتاب مقدس ]]
[[زمرہ:کتب عہد نامہ قدیم ]]
86,585

ترامیم