86,585
ترامیم
(گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:پنجاب (پاکستان) بجانب زمرہ:پنجاب، پاکستان) |
م (clean up, replaced: ← using AWB) |
||
'''سرسکھ''' [[ٹیکسلا]]، [[پاکستان]] کے کھنڈرات کا حصہ ہے۔
[[Image:SirsukhWall.JPG|thumb|350px|سرسکھ کی فصیل، ٹیکسلا، پاکستان.]]
==شھر==
سرسکھ شھر [[کشن]] بادشاہ [[کنشکا]] نے ۸۰ عیسوی میں تعمیر کیا۔ یہ ٹیکسلا کے شہروں میں سے سب سے آخری شہر ہے۔ کشن حکمرانوں نے فتح کے بعد [[سرکپ]] کے پرانے شھر کو ترک کر کے لنڈی نالہ کی دوسری جانب نیا شہر آباد کرنے کا فیصلہ کیا تھا<ref>{{cite book |first= John |last= Marshall |title= Taxila: An Illustrated Account of Archaeological Excavations Carried Out at Taxila Under the Orders of the Government of India between the years 1913 and 1934 |page= 217 }}</ref>۔
==کھدائی==
اس شھر کی کھدائی ایک محدود پیمانے پر ۱۹۱۵۔۱۹۱۶ میں ہوئی۔ مزید کام پانی کی بلند سطح کی وجہ سے بند کرنا پڑا۔ ۱۹۸۰ میں ان کھنڈرات کو [[یونیسکو]] کی عالمی ورثہ کی لسٹ میں ٹیکسلا کے تحت شامل کیا گیا<ref>{{Cite web |url= http://whc.unesco.org/en/list/139 |title= UNESCO World Heritage List |accessdate=21 December 2008 }}
==فصیل==
==حوالہ جات==
<references/>
==نیز دیکھیں==
|