"فرینک ملر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مضمون کی ابتدا کی گئی ہے
 
سطر 1:
[[ملف:FrankMillerSanDiego crop.jpg|250px|تصغیر|بائیں|فرینک ملر]]
'''فرینک مِلر''' (پیدائش [[27 جنوری]] [[1957ء]]) ایک امریکی [[کامک نگار]]، مصور اور فلمی ہدایتکار ہیں جو سنگین موضوعات پر کامک بُکس لِکھتے ہیں اور اِن کا زیادہ تر کام [[گرافک ناول|گرافک ناولز]] پر ہی ہوتا ہے۔ اِن کی مشہور کامک بُکس میں [[رونین (ڈی سی کامکس)|رونین]]، [[ڈیئرڈیول: بارن اگین]]، [[دی ڈارک نائٹ ریٹرنس]]، [[سن سٹی|سِن سِٹی]] اور [[300 (کامکس)|300]] کا شمار ملتا ہے۔ اِنہوں نے بیشتر فلموں کی ہدایتکاری بھی کی ہے جن میں [[دی سپیرٹ (فلم)|دی سپیرٹ]] اور [[رابرٹ روڈریگیز]] کے ساتھ سلسلہ وار [[سن سٹی (فلمی سلسلہ)|سِن سِٹی]] فلمیں شامل ہیں۔ انہوں نے پیشکار کی حیثیت سے فلم [[300 (فلم)|300]] پر بھی کام کیا ہے۔ ملر کو الیکٹرا کے کامکی کردار کے تخلیق کار کے طور پر جانا جاتا ہے۔ [[2015ء]] میں اِنہیں [[آیزنر ایوارڈ]] کامک بُک حال آف فیم کیلئے نامزد کیا گیا۔
[[زمرہ:انسانی ناموں والے ضد ابہام صفحات]]
 
[[en:Frank Miller]]