"امارت قرطبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (5), ← (2), ← using AWB
سطر 20:
|image_map = Coras del Emirato de Córdoba.png
|image_map_caption = امارت قرطبہ 929 (سبز)
|today ={{flag|انڈورہ}}<br>{{flag|جبل الطارق}} ([[برطانیہ]])<br>{{flag|مراکش}}<br>{{flag|پرتگال}}<br>{{flag|ہسپانیہ}}
}}
 
'''امارت قرطبہ''' (Emirate of Córdoba) (عربی: إمارة قرطبة) [[جزیرہ نما آئبیریا]] [[756ء]] اور [[929ء]] کے درمیان میں ایک خودمختار [[امارت]] تھی جسکا [[دارالحکومت]] [[قرطبہ]] تھا۔ [[خلافت امویہ]] 711–718 میں [[فتح اندلس]] کے بعد [[جزیرہ نما آئبیریا]] [[خلافت امویہ]] کا ایک صوبہ بن گیا۔ یہاں کے حکمرانوں نے [[قرطبہ]] کو [[دارالحکومت]] بنایا اور [[خلافت عباسیہ]] سے امیر کا لقب حاصل کیا۔
 
[[756ء]] میں [[عبد الرحمٰن الداخل]] [[خلافت عباسیہ]] کو نظر انداز کر کے [[امارت قرطبہ]] کا ایک خود مختار امیر بن گیا۔
 
== حوالہ جات ==