"ڈبل میجک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (7) using AWB
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
[[نویاتی طبیعیات]] (nuclear physics) میں جادوئی نمبر (magic number) سے مراد ایسا ایٹمی [[مرکزہ]] (nucleus) ہوتا ہے جس میں نیوکلیون (یعنی [[نیوٹرون]] یا [[پروٹون]]) کی تعداد اتنی ہوتی ہے کہ مرکزے کے اندر کے شیل (shell) پوری طرح بھر جاتے ہیں اور ایسا مرکزہ زیادہ [[بائنڈنگ انرجی]] ہونے کی وجہ سے نسبتاً زیادہ پائیدار ہوتا ہے۔
* پروٹون کے لیئے یہ نمبر 2, 8, 20, 28, 50, 82 اور 114 ہیں جبکہ
* نیوٹرون کے لیئے یہ نمبر 2, 8, 20, 28, 50, 82, 126 اور 184 ہیں ۔
یہ سارے نمبر جفت (even) ہیں اور ان میں کوئی بھی طاق (odd) نمبر نہیں ہے-
[[Image:Shells.png|thumb|left|Low-lying energy levels in a single-particle shell model with an oscillator potential (with a small negative ''l<sup>2</sup>'' term) without spin-orbit (left) and with spin-orbit (right) interaction. The number to the right of a level indicates its degeneracy, (''2j+1''). The boxed integers indicate the magic numbers.]]