"اضافیت مخصوصہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(نیا صفحہ: البرٹ آئن سٹائن کا نظریۂ اضافیت، یا صرف اضافیت، خاص طور پر دو نظریات کی طرف ‏اشارہ ‏کرتا ہے: خصوصی …)
 
{{wikify}}
 
البرٹ آئن سٹائن کا نظریۂ اضافیت، یا صرف اضافیت، خاص طور پر دو نظریات کی طرف ‏اشارہ ‏کرتا ہے: خصوصی اضافیت اور عمومی اضافیت۔ ‏مطالعاتی مضمون کے طور پر ‏اضافیت میں اعشاری نظریات ثقل، جن میں خصوصی نظریۂ اضافیت مکانی ‏‏(‏locally‏) طور ‏پر استعمال ہوتا ہے، بھی شامل ہو تے ہیں۔
== ھم نکات خصوصی اضافیت ==
 
•رو شني کي رفتار کبھي تبد يل نھی ھو سکتی يعني اس کي رفتا ر 10³ ×300000 ميٹر / سيکنڑ ھۓ
 
•قصری حوالگی قالب میں طبیعیات کے قوانین یکساں ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ ایک ‏فرضی مشاہد جو ‏اضافیتی ذرے کے ساتھ‍ سفر کر رہا ہے اور ایک ایسا مشاہد جو تجربہ ‏گاہ میں ساکن ہو قوانین طبیعیات کو ‏دونوں یکساں محسوس کریں گے۔‏
1,153

ترامیم