"المعظم عیسی شرف الدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 1:
'''المعظم عیسی شرف الدین''' (Al-Mu'azzam 'Isa Sharaf ad-Din) [[ایوبی خاندان]] کا ایک [[کرد]] [[سلطان]] تھا جس نے[[دمشق]] پر [[1227ء]] سے [[1227ء]] تک حکمرانی کی۔ وہ [[ایوبی خاندان]] کے بانی [[صلاح الدین ایوبی]] کا بھتیجا تھا، جسے اسکے باپ نے [[دمشق]] کا حکمران مقرر کیا۔ <ref>''Aybak'', E. Littmann , '''The Encyclopaedia of Islam''', Vol. I, ed. H.A.R. Gibb, J.H. Kramers, E. Levi-Provencal and J. Schacht, (Brill:Leiden, 1986), 780.</ref>
[[1218ء]] میں اپنے والد کی وفات کے بعد سے اپنی [[1227ء]] میں اپنی وفات تک اس نے ایوبی سر زمین شام پر اپنے نام سے حکومت کی۔ <ref>''Aybak'', E. Littmann , '''The Encyclopaedia of Islam''', Vol. I, 780.</ref>