"مصری عربی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
جملے کی درستی
م clean up, replaced: ← (51), ← (23), ← (14) using AWB
سطر 1:
{{Infobox language
|name = مصری عربی
|nativename = <!--other names are in the section [[#Namings]]-->{{Lang|arz|اللغة المصرية العامية}}
|pronunciation = {{IPA-arz|elˈloɣæ l.mɑsˤˈɾejjɑ l.ʕæmˈmejjæ|}}
|states = [[مصر]]
|speakers = 55 ملین
|date = 2006
|ref=e18
|nation = <!--it is not an official language in any country-->(none)
|familycolor = Afro-asiatic
|fam2 = [[سامی زبانیں]]
|fam3 = وسطی سامی
|fam4 = [[عربی زبانیں|عربی]]
|fam5 = وسطی
|script = [[عربی حروف تہجی]]
|iso3=arz
سطر 19:
|notice=IPA
}}
'''مصری عربی''' [[مصر]] میں بولی جانے والی [[عربی زبان]] ہے۔ عربی کی بہت سے بولیاں اور لہجے ہیں، اور ہر بولی نے مقامی یا دیگر قریبی زبانوں سے الفاظ لیے ہیں۔ مصری بھی عربی زبان کی اہم بولیوں میں سے ایک ہے جو مصر اور اس کے گرد و نواح میں بولی جاتی ہے۔ مصری بولی عربی زبان کی سخت بولیوں میں سے ایک ہے جس میں بہت سے حروف عام عربی سے مختلف انداز میں ادا کیے جاتے ہیں۔ نہ صرف حروف بلکہ بہت سے الفاظ اور محاورے بھی مصری بولی میں موجود ہیں جو معیاری عربی میں نہیں پائے جاتے۔ مصری بولی میں اکثر '''ج''' والے الفاظ '''گ''' سے ادا کیے جاتے ہیں مثلاََ لفظ '''جبنه''' لکھا جاتا ہے لیکن مصری لوگ اسے '''گبنه''' پڑھیں گے۔ مصری عربی کو زبان کی حیثیت حاصل نہیں ہے بلکہ اسے عربی کی ایک شمالی بولی سمجھا جاتا ہے، [[مصر]] میں معیاری عربی فصحی ہی کو قومی و دفتری زبان قرار دیا گیا ہے۔
 
==دیگر زبانوں کا اثر==
سطر 71:
|قهوجي||صانع القھوہ||قہوہ (کافی) بنانے والا
|-
|كبابجي ||صانع الکباب||کباب والا/کبابچی
|-
|أفندم ||نعم||جی ہاں
سطر 98:
{| class="wikitable"
|-
! معیاری عربی !!مصری عربی !!اردو معنی
|-
| هذا|| دا \ ده||یہ (مذکر)
سطر 106:
| هؤلاء|| دول ||یہ سب (جمع)
|-
| هذا الولد||الواد ده \ دا ||یہ لڑکا
|-
| هذه البنت||البت دي||یہ لڑکی