"جارج برنارڈ شا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (63), ← (28), ← (10) using AWB
سطر 2:
| name = جارج برنارڈشا<br />George Bernard Shaw
| image = George Bernard Shaw 1936.jpg
| imagesize = 180px
| caption =
| pseudonym = جارج برنارڈشا
| birth_name =
| birth_date = {{birth date|1856|07|26}}
| birth_place = [[ڈبلن]]، [[آئرلینڈ]]
| death_date = {{birth date|1950|11|02}}
| death_place = [[ہارٹفورڈشائر]]، [[برطانیہ]]
| occupation = [[ڈراما نویس]]، [[نقاد]]، [[سیاستدان]]
| nationality = {{پرچم|آئرلینڈ}}
| citizenship =
| religion =
| ethnicity =
| education =
| alma_mater = ویسلے کالج [[ڈبلن]]
| fields = [[نثر]]
| genre =
| period =
| movement = فطرت پسندی
| workplaces =
| awards = [[نوبل انعام برائے ادب]] ([[1925ء]])<br />اکادمی انعام برائے بہترین مکالمہ نگاری ([[1938ء]])
| language = [[انگریزی]]، آئرش
| notableworks =
| spouse =
| children =
| signature = George Bernard Shaw signature.svg
| website =
}}
 
سطر 34:
 
== حالات زندگی ==
جارج برنارڈ شا [[26 جولائی]] [[1856ء]] کو [[ڈبلن]]، [[آئرلینڈ]] میں پیدا ہوا۔ جارج برنارڈ شا اپنی ماں سے متاثر ہوکر[[موسیقی]]، [[ادب]] اور [[فن]] میں مہارت حاصل کی اورنیشنل گیلری [[آئرلینڈ]] میں جانے لگے۔ وہ دوپہر کے بعد اپنا زیادہ تر وقت [[برٹش میوزیم]] میں مطالعہ کرنے، [[ناول]] لکھنے اور [[لندن]] کے درمیانے درجہ کے دانشور طبقے کے لیکچر اور مباحثوں سے اپنی تعلیمی کمی کو پورا کرنے صرف کرنے لگے<ref name="britannica.com">[http://www.britannica.com/biography/George-Bernard-Shaw جارج برنارڈ شا، دائرۃالمعارف برطانیکا آن لائن]</ref>۔
 
== ادبی خدمات ==
برنارڈشا ابتدا ً فکشن میں ناکام رہے۔ ان کی پہلی تخلیق نیم خودنوشت "امیچوریٹی" ([[1879ء]] جو بعد میں [[1930ء]] میں طبع ہوا) [[لندن]] کے تمام پبلشرز نے واپس کردیا۔ اس کے بعد چار [[ناول]] اور ایک دہائی تک زیادہ تر مضامین جو انھوں نے اخبارات او رسائل کو لکھ کر دیے، بھی مسترد کردئے گئے۔ برنارڈشا کی صالاھیتیں صحیح معنوں میں تب اُجاگر ہوئیں جب فرینک مارک اُن کو "سیٹرڈے ریویو" میں بطور تھیٹر [[نقاد]] ([[1895ء]]-[[1898ء]]) کے طور پر بھرتی کیا۔ برنارڈشا نے پہلا مکمل ڈراما تھیٹر نقاد ولیم آرچر کے تعاون سے "وڈوورس ہاؤس" ([[1892ء]]) تحریراور اسٹیج پر پیش کیا جس نے برنارڈشا کی تخلیقی زندگی کو چار چاند لگا دئے<ref>[http://www. name="britannica.com"/biography/George-Bernard-Shaw جارج برنارڈ شا، دائرۃالمعارف برطانیکا آن لائن]</ref>۔ اس کے بعد مین اینڈ سپر مین، میجر باربرا، مسز وارن کا پیشہ، سیزر اور کلوپیٹرا تحریر کئے۔ برنارڈ شا کے افسانوں کا مجموعہ" کالی لڑکی خدا کی تلاش میں" [[1934ء]] میں شائع ہوا۔
 
== اعزازات ==
جارج برنارڈ شا کو [[1925ء]] میں [[نوبل انعام برائے ادب]] اور [[1938ء]] میں اکادمی انعام برائے بہترین مکالمہ نگاری ملا<ref>[http://www. name="britannica.com"/biography/George-Bernard-Shaw جارج برنارڈ شا، دائرۃالمعارف برطانیکا آن لائن]</ref
 
== وفات ==
دنیائے ادب کا عظیم ڈراما نویس [[2 نومبر]] [[1950ء]] کو [[ہارٹفورڈشائر]]، [[برطانیہ]] میں وفات پا گئے<ref>[http://www. name="britannica.com"/biography/George-Bernard-Shaw جارج برنارڈ شا، دائرۃالمعارف برطانیکا آن لائن]</ref
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{ادب کا نوبل انعام|state=expanded}}
 
[[زمرہ:پراسراریت]]
سطر 55 ⟵ 57:
[[زمرہ:انگریزی ناول نگار]]
[[زمرہ:آئرلینڈ کی شخصیات]]
{{ادب کا نوبل انعام|state=expanded}}