"شہری آزادیاں" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 1:
{{Freedom}}
[[Image:Li-ber-ty.jpg|thumb| |Broken Liberty: [[استنبول]] Archaeology Museum]]
'''مدنی آزادیاں''' ایسے [[حقوق|حقوق]] اور [[سیاسی آزادی]] ہے جو نفس کو انفرادی مخصوص حقوق عطا کرتے ہیں جیسا کہ غلامی اور جبری مشقت سے آزادی، موت اور تشدد سے آزادی، آزادی اور تحفظ کا حق، شفاف مقدمہ کا حق، اپنے دفاع کا حق، ہتھیار رکھنے اور اُٹھانے کا حق، ضمیر کی آزادی، اظہار کی آزادی، حقِ اجتماع و تنظیم، شادی کرنے اور ازواجی خاندان کا حق۔ مدنی آزادی اور دوسری اقسام کی آزادیوں میں ممیز کنے کے لیے [[positive rights|مثبت]] اور [[negative rights|منفی]] حقوق کا فرق سمجھنا اہم ہے۔
 
 
[[پاکستان کا آئین]] بنیادی مدنی حقوق کی ضمانت دیتا ہے۔<ref>
{{cite web |url=http://www.pakistani.org/pakistan/constitution/part2.ch1.html |title=Fundamental Rights and Principles of Policy |author= |date= |work=آئین پاکستان |publisher= |accessdate=18 October 2011 }}
</ref>
[[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] سمیت متعدد ممالک میں آئین کے باوجود مدنی آزادیوں سلب ہو رہی ہیں۔<ref>
{{cite news |title=US constitution and civil liberties |author= |url=http://www.guardian.co.uk/law/us-constitution-and-civil-liberties |newspaper=گارجین |date= |accessdate=17 October 2011}}
</ref>
 
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
 
[[زمرہ:انفرادیت]]