"فیض احمد فیض" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اظہار کا انداز بدلا گیا۔
م فیض کی ایلس سے شادی
سطر 36:
 
===شادی===
فیض نے [[1930ء]] میں [[لبنان|لبنانی]] نژاد{{حوالہ|نام=99واں_یوم_پیدائش|عنوان=فیض احمد فیض کا 99واں یوم پیدائش|ربط=http://www.dw.com/ur/%D9%81%DB%8C%D8%B6-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D9%81%DB%8C%D8%B6-%DA%A9%D8%A7-99%D9%88%D8%A7%DA%BA-%DB%8C%D9%88%D9%85-%D9%BE%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D8%A6%D8%B4/a-5245571|مصنف=عصمت جبیں، ندیم گِل|ناشر=ڈی ڈبلیو|تاریخ=13 فروری 2010ء|تاریخ اخذ=1 دسمبر 2015ء}} [[برطانیہ|برطانوی]] شہری [[ایلس فیض|ایلس جارج]] سے شادی کی۔ فیض کی طرح، ایلس بھی شعبۂ تحقیق سے وابستہ تھیں اور اِن کی شاعری اور شخصیت سے متاثر تھیں۔<ref name="99واں_یوم_پیدائش" /> فیض کے خاندان کو یہ بات بلکل ناپسند تھی کہ انہوں نے اپنے لئے ایک غیرملکی عورت کا انتخاب کیا، لیکن فیض کی ہمشیرہ نے اپنے خاندان کو ایلس کیلئے آمادہ کر لیا۔{{حوالہ|نام=فیض_اور_ایلس_کی_شادی|ربط=https://www.ytpak.com/watch?v=zxl8mn7Pc4I|عنوان=ایلس کے فیض سے اپنی شادی کے بارے میں تاثرات (ویڈیو)|مصنف=ریڈیئنس اردو|ناشر=یوٹیوب|تاریخ=5 اپریل 2009ء|تاریخ اخذ=1 دسمبر 2015ء}}
انہوں نے [[1930ء]] میں [[ایلس فیض]] سے شادی کی۔
 
=== ملازمت ===