"فیض احمد فیض" کے نسخوں کے درمیان فرق

468 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
←‏شادی: فیض اور ایلس کی شادی
م (فیض کی ایلس سے شادی)
م (←‏شادی: فیض اور ایلس کی شادی)
 
===شادی===
بعض ذرایع کے مطابق، فیض نے [[1930ء]] میں [[لبنان|لبنانی]] نژاد{{حوالہ|نام=99واں_یوم_پیدائش|عنوان=فیض احمد فیض کا 99واں یوم پیدائش|ربط=http://www.dw.com/ur/%D9%81%DB%8C%D8%B6-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D9%81%DB%8C%D8%B6-%DA%A9%D8%A7-99%D9%88%D8%A7%DA%BA-%DB%8C%D9%88%D9%85-%D9%BE%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D8%A6%D8%B4/a-5245571|مصنف=عصمت جبیں، ندیم گِل|ناشر=ڈی ڈبلیو|تاریخ=13 فروری 2010ء|تاریخ اخذ=1 دسمبر 2015ء}} [[برطانیہ|برطانوی]] شہری [[ایلس فیض|ایلس جارج]] سے شادی کی۔ فیض کی طرح، ایلس بھی شعبۂ تحقیق سے وابستہ تھیں اور اِن کی شاعری اور شخصیت سے متاثر تھیں۔<ref name="99واں_یوم_پیدائش" /> فیض کے خاندان کو یہ بات بلکل ناپسند تھی کہ انہوںاُنہوں نے اپنے لئے ایک غیرملکی عورت کا انتخاب کیا، لیکن فیض کی ہمشیرہ نے اپنے خاندان کو ایلس کیلئے آمادہ کر لیا۔{{حوالہ|نام=فیض_اور_ایلس_کی_شادی|ربط=https://www.ytpak.com/watch?v=zxl8mn7Pc4I|عنوان=ایلس کے فیض سے اپنی شادی کے بارے میںپر تاثرات (ویڈیو)|مصنف=ریڈیئنس اردو|ناشر=یوٹیوب|تاریخ=5 اپریل 2009ء|تاریخ اخذ=1 دسمبر 2015ء}} بقول ایلس، فیض اور اِن کی شادی [[1941ء]] میں [[سری نگر]] میں ہوئی۔ اِن کا نکاح [[شیخ محمد عبد اللہ]] نے پڑھایا۔ بعد از، ازدواجی بندھن میں بندھنے والے اِس نو بیاہتا جوڑے نے مہاراجہ [[ہری سنگھ]] کے [[پری محل]] میں اپنا ہنی مون منایا۔<ref name="فیض_اور_ایلس_کی_شادی" />
 
=== ملازمت ===
1,262

ترامیم