"گیان پیٹھ اعزاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (5), ← (2) using AWB
سطر 1:
{{ناحوالہ}}
{{Wikify}}
'''گیان پیٹھ اعزاز''' [[حکومت ہند|حکومتِ ہندوستان]] کی جانب سے دیا جانے والا سب سے بڑا ادبی انعام۔ یہ انعام ہندوستانی آئین کے آٹھویں شیڈیول کے تحت شامل کی گئیں ۲۲ زبانوں کی کسی ایک زبان کے [[شاعر]] یا ادیب کو ہر سال دیا جاتا ہے۔ اس انعام کا انعقاد ٹائمس آف انڈیا کے ناشر ساہو جین خاندان کے قائم کردہ بھارتیہ گیان ٹرسٹ نے ۱۹۶۱ میں کیا تھا۔ سن ۲۰۱۴ تک ۵۰ انعامات تفویض ہو ئے ہیں۔ انعام یافتگان میں [[اردو زبان]] کے [[فراق گورکھپوری]] (۱۹۶۹)، [[قرت العین حیدر]] (۱۹۸۹)، [[علی سردار جعفری]] (۱۹۹۷) اور [[اخلاق محمد خان شہریار]] (۲۰۰۸) بھی شامل ہیں۔
{{نامکمل}}
{{غیر زمرہ بند}}
 
[[زمرہ:بھارتی ادب]]