"طاووس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
سطر 2:
| نام = طاووس
| تصویر =
| عربی_نام = '''{{ع}} الطاووس {{ف}}'''
| انگریزی_نام = Pavo
| خاندان = [[طیار (خاندان مجمع النجوم)|طیار]]
سطر 19:
}}
 
'''طاووس''' (عربی: '''{{ع}} الطاووس {{ف}}''' - انگریزی: Pavo) ایک [[مجمع النجوم]] کا نام ہے۔ اس کو [[خاندان مجمع النجوم]] [[طیار (خاندان مجمع النجوم)|طیار]] میں شامل کیا جاتا ہے۔
== بنیادی خصوصیات ==
اس کا مشاہدہ آسمانِ جنوب چہارم میں کیا جا سکتا ہے۔ اس مجمع النجوم کا رقبہ 377.666 مربع ڈگری ہے۔ جو کل آسمان کا 0.92 فی صد بنتا ہے۔[[مطلع مستقیم]] 19 گھنٹے 36.71 منٹ ہے۔ اور [[تنزل]] 65 ڈگری 46.89 منٹ جنوب ہے۔ اس [[مجمع النجوم]] میں ایسے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد ،جن کے ایک یا زیادہ [[سیارہ|سیارے]] دریافت کیے جاچکے ہیں، 3 ہے۔ چمکدار اور نمایاں نظر آنے والے [[ستارہ|ستاروں]] کی تعداد 1 ہے۔