"فیض احمد فیض" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م معمولی ترامیم
سطر 24:
}}
[[اردو]] [[ادب]] کے بہت سےبعض ناقدین کے نزدیکنزدیک، '''فیض احمد فیض''' ([[13 13فروری،فروری]] [[1911ء]] تا [[20 نومبر،نومبر]] [[1984ء]])، [[غالب]] اور [[محمد اقبال|اقبال]] کے بعد اردو کے سب سے عظیم [[شاعر]] ہیں۔ آپ [[تقسیم ہند|تقسیمِ ہند]] سے پہلے [[1911ء]] میں [[سیالکوٹ]] میں پیدا ہوئے۔ انجمنآپ [[ترقی پسند تحریک|انجمن ترقی پسند مصنفین تحریک]] کے فعال رکن اور ایک ممتاز [[اشتراکیت|اِشتراکیت پسند کمیونسٹ]] تھے ۔تھے۔
 
== سوانح ==
سطر 35:
[[بی اے]] آپ نے [[گورنمنٹ کالج لاہور]] سے کیا اور پھر وہیں سے [[1932ء]] میں [[انگریزی]] میں [[ایم اے]] کیا۔ بعد میں [[اورینٹل کالج لاہور]] سے [[عربی زبان|عربی]] میں بھی [[ایم اے]] کیا۔
 
=== ترقی پسند تحریک کا قیام ===
===شادی===
{{مزید|ترقی پسند تحریک}}
بعض ذرائع کے مطابق، فیض نے [[1930ء]] میں [[لبنان|لبنانی]] نژاد{{حوالہ|نام=99واں_یوم_پیدائش|عنوان=فیض احمد فیض کا 99واں یوم پیدائش|ربط=http://www.dw.com/ur/%D9%81%DB%8C%D8%B6-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D9%81%DB%8C%D8%B6-%DA%A9%D8%A7-99%D9%88%D8%A7%DA%BA-%DB%8C%D9%88%D9%85-%D9%BE%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D8%A6%D8%B4/a-5245571|مصنف=عصمت جبیں، ندیم گِل|ناشر=ڈی ڈبلیو|تاریخ=13 فروری 2010ء|تاریخ اخذ=1 دسمبر 2015ء}} [[برطانیہ|برطانوی]] شہری [[ایلس فیض|ایلس جارج]] سے شادی کی۔ فیض کی طرح، ایلس بھی شعبۂ تحقیق سے وابستہ تھیں اور اِن کی شاعری اور شخصیت سے متاثر تھیں۔<ref name="99واں_یوم_پیدائش" /> فیض کے خاندان کو یہ بات بالکل ناپسند تھی کہ اُنہوں نے اپنے لئے ایک غیرملکی عورت کا انتخاب کیا، لیکن فیض کی ہمشیرہ نے اپنے خاندان کو ایلس کیلئے آمادہ کر لیا۔{{حوالہ|نام=فیض_اور_ایلس_کی_شادی|ربط=https://www.ytpak.com/watch?v=zxl8mn7Pc4I|عنوان=ایلس کے فیض سے اپنی شادی پر تاثرات (ویڈیو)|مصنف=ریڈیئنس اردو|ناشر=یوٹیوب|تاریخ=5 اپریل 2009ء|تاریخ اخذ=1 دسمبر 2015ء}} بقول ایلس، فیض اور اِن کی شادی [[1941ء]] میں [[سری نگر]] میں ہوئی۔ اِن کا نکاح [[شیخ محمد عبد اللہ]] نے پڑھایا۔ بعد از، ازدواجی بندھن میں بندھنے والے اِس نو بیاہتا جوڑے نے مہاراجہ [[ہری سنگھ]] کے [[پری محل]] میں اپنا ہنی مون منایا۔<ref name="فیض_اور_ایلس_کی_شادی" />
[[1935ء]] میں آپ نے [[علی گڑھ مسلم یونیورسٹی|محمڈن اینگلو اورینٹل کالج]]، [[علی گڑھ]] میں انگریزی و [[برطانوی ادب]] کے لیکچرر کی حیثیت سے ملازمت کی؛ اور پھر ہیلے کالج لاہور میں ۔
آپ نے [[1936ء]] میں [[سجاد ظہیر]] اور [[صاحبزادہ محمودالظفر]] کے ساتھ مل کر [[ترقی پسند تحریک|انجمن ترقی پسند مصنفین تحریک]] کی بنیاد ڈالی۔{{حوالہ
|نام=فیض_کی_زندگی
|ربط=http://www.dawnnews.tv/news/1012591
|عنوان=فیض احمد فیض کو گزرے 30 برس
|مصنف=نامعلوم|ناشر=ڈان نیوز اردو
|تاریخ=20 ستمبر 2014ء
|تاریخ اخذ=1 دسمبر 2015ء}} فیض ترقی پسند تحریک کے بانیان میں شامل تھے لیکن اِس تحریک کے بقیہ شعرا میں جو شدت اور ذہنی انتشار پایا جاتا ہے، فیض اِس اِنتہا پسندی سے گریز کرتے ہوئے اعتدال کی راہ اختیار کرتے رہے۔{{حوالہ
|نام=فیض_اور_ترقی_پسند_تحریک
|ربط=http://nlpd.gov.pk/uakhbareurdu/august2011/5.html
|عنوان=فیض کی شاعری
|مصنف=محمد فیصل مقبول عجز
تاریخ=اگست 2011ء
|ناشر=ادارہ فروغِ قومی زبان
|تاریخ اخذ=1 دسمبر 2015ء}}
 
===ایلس جارج سے شادی===
=== ملازمت ===
{{مزید|ایلس فیض}}
[[1941ء]] میں آپ نے ایم اے او کالج [[امرتسر]] میں لیکچرر کی حیثیت سے [[ملازمت]] کی۔ اور پھر ہیلے کالج لاہور میں ۔ [[1942ء]] میں آپ فوج میں کیپٹن کی حیثیت سے شامل ہوگئے۔ اور محکمہ تعلقات عامہ میں کام کیا ۔ [[1943ء]] میں آپ میجر اور پھر [[1944ء]] میں لیفٹیننٹ کرنل ہوئے۔ [[1947ء]] میں آپ فوج سے مستعفی ہو کر واپس [[لاہور]] آگئے اور [[1959ء]] میں [[پاکستان آرٹس کونسل]] میں بطورِ سیکرٹری تعینات ہوئے اور [[1962ء]] تک وہیں پر کام کیا۔ [[1964ء]] میں [[لندن]] سے واپسی پرآپ عبداللہ ہارون کالج [[کراچی]] میں پرنسپل کے عہدے پر فائز ہوئے۔
بعض ذرائع کے مطابق، فیض نے [[1930ء1941ء]] میں<ref name="فیض_کی_زندگی" /> [[لبنان|لبنانی]] نژاد{{حوالہ|نام=99واں_یوم_پیدائش|عنوان=فیض احمد فیض کا 99واں یوم پیدائش|ربط=http://www.dw.com/ur/%D9%81%DB%8C%D8%B6-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D9%81%DB%8C%D8%B6-%DA%A9%D8%A7-99%D9%88%D8%A7%DA%BA-%DB%8C%D9%88%D9%85-%D9%BE%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D8%A6%D8%B4/a-5245571|مصنف=عصمت جبیں، ندیم گِل|ناشر=ڈی ڈبلیو|تاریخ=13 فروری 2010ء|تاریخ اخذ=1 دسمبر 2015ء}} [[برطانیہ|برطانوی]] شہری [[ایلس فیض|ایلس جارج]] سے شادی[[سری کی۔نگر]] فیضمیں کیشادی طرح، ایلس بھی شعبۂ تحقیق سے وابستہ تھیں اورکی۔ اِن کیکا شاعرینکاح اور[[شیخ شخصیتمحمد سےعبد متاثراللہ]] تھیں۔<refنے name="99واں_یوم_پیدائش"پڑھایا۔ />بعد فیضاز، کےازدواجی خاندانبندھن کومیں یہبندھنے باتوالے بالکلاِس ناپسندنو تھیبیاہتا کہ اُنہوںجوڑے نے اپنےمہاراجہ لئے[[ہری ایکسنگھ]] غیرملکیکے عورت[[پری کامحل]] انتخابمیں کیا،اپنا لیکنہنی فیضمون کی ہمشیرہ نے اپنے خاندان کو ایلس کیلئے آمادہ کر لیا۔منایا۔{{حوالہ|نام=فیض_اور_ایلس_کی_شادی|ربط=https://www.ytpak.com/watch?v=zxl8mn7Pc4I|عنوان=ایلس کے فیض سے اپنی شادی پر تاثرات (ویڈیو)|مصنف=ریڈیئنس اردو|ناشر=یوٹیوب|تاریخ=5 اپریل 2009ء|تاریخ اخذ=1 دسمبر 2015ء}} بقولفیض ایلس،کی فیضطرح، ایلس بھی شعبۂ تحقیق سے وابستہ تھیں اور اِن کی شادیشاعری [[1941ء]]اور میںشخصیت [[سریسے نگر]]متاثر میںتھیں۔<ref ہوئی۔name="99واں_یوم_پیدائش" اِن/> کافیض نکاحکے [[شیخخاندان محمدکو عبدیہ اللہ]]بات نےبالکل پڑھایا۔ناپسند بعدتھی از،کہ ازدواجیاُنہوں بندھننے میںاپنے بندھنےلئے والےایک اِسغیرملکی نوعورت بیاہتاکا جوڑےانتخاب نےکیا، مہاراجہلیکن [[ہریفیض سنگھ]]کی کےہمشیرہ [[پرینے محل]]اپنے میںخاندان اپناکو ہنیایلس مونکیلئے منایا۔آمادہ کر لیا۔<ref name="فیض_اور_ایلس_کی_شادی" />
 
=== فوج میں ملازمت ===
[[1942ء]] میں آپ نے فوج میں کیپٹن کی حیثیت سے ملازمت اختیار کی۔<ref name="فیض_کی_زندگی" /> دوسری جنگ عظیم سے دور رہنے کیلئے آپ نے اپنے لئے محکمۂ تعلقات عامہ میں کام کرنے کا انتخاب کیا۔ آپ فوج میں جنرل [[اکبر خان]] کے ماتحت ایک یونٹ میں بھرتی تھے۔ جنرل خان بائیں بازو کے سیاسی خیالات رکھتے تھے اور اسلئے آپ کو خوب پسند تھے۔ [[1943ء]] میں فیض میجر اور پھر [[1944ء]] میں لیفٹیننٹ کرنل ہوئے۔ [[1947ء]] میں [[پاک بھارت جنگ 1947|پہلی کشمیر جنگ]] کے بعد آپ فوج سے مستعفی ہو کر [[لاہور]] آگئے۔
 
=== تقسیمِ ہند کے بعد ===
[[1959ء]] میں [[پاکستان آرٹس کونسل]] میں بطورِ سیکرٹری تعینات ہوئے اور [[1962ء]] تک وہیں پر کام کیا۔ [[1964ء]] میں [[لندن]] سے واپسی پرآپ عبداللہ ہارون کالج [[کراچی]] میں پرنسپل کے عہدے پر فائز ہوئے۔
 
[[1947ء]] تا [[1958ء]] مدیر ادب لطیف