"فیض احمد فیض" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,468 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
مضمون کے متن میں معمولی اِشتمال اور تبدیلیاں
م (←‏ترقی پسند تحریک کا قیام: حوالہ ٹھیک کیا)
م (مضمون کے متن میں معمولی اِشتمال اور تبدیلیاں)
===ایلس جارج سے شادی===
{{مزید|ایلس فیض}}
فیض نے [[1941ء]] میں<ref name="فیض_کی_زندگی" /> [[لبنان|لبنانی]] نژاد{{حوالہ
فیض نے [[1941ء]] میں<ref name="فیض_کی_زندگی" /> [[لبنان|لبنانی]] نژاد{{حوالہ|نام=99واں_یوم_پیدائش|عنوان=فیض احمد فیض کا 99واں یوم پیدائش|ربط=http://www.dw.com/ur/%D9%81%DB%8C%D8%B6-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D9%81%DB%8C%D8%B6-%DA%A9%D8%A7-99%D9%88%D8%A7%DA%BA-%DB%8C%D9%88%D9%85-%D9%BE%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D8%A6%D8%B4/a-5245571|مصنف=عصمت جبیں، ندیم گِل|ناشر=ڈی ڈبلیو|تاریخ=13 فروری 2010ء|تاریخ اخذ=1 دسمبر 2015ء}} [[برطانیہ|برطانوی]] شہری [[ایلس فیض|ایلس جارج]] سے [[سری نگر]] میں شادی کی۔ اِن کا نکاح [[شیخ محمد عبد اللہ]] نے پڑھایا۔ بعد از، ازدواجی بندھن میں بندھنے والے اِس نو بیاہتا جوڑے نے مہاراجہ [[ہری سنگھ]] کے [[پری محل]] میں اپنا ہنی مون منایا۔{{حوالہ|نام=فیض_اور_ایلس_کی_شادی|ربط=https://www.ytpak.com/watch?v=zxl8mn7Pc4I|عنوان=ایلس کے فیض سے اپنی شادی پر تاثرات (ویڈیو)|مصنف=ریڈیئنس اردو|ناشر=یوٹیوب|تاریخ=5 اپریل 2009ء|تاریخ اخذ=1 دسمبر 2015ء}} فیض کی طرح، ایلس بھی شعبۂ تحقیق سے وابستہ تھیں اور اِن کی شاعری اور شخصیت سے متاثر تھیں۔<ref name="99واں_یوم_پیدائش" /> فیض کے خاندان کو یہ بات بالکل ناپسند تھی کہ اُنہوں نے اپنے لئے ایک غیرملکی عورت کا انتخاب کیا، لیکن فیض کی ہمشیرہ نے اپنے خاندان کو ایلس کیلئے آمادہ کر لیا۔<ref name="فیض_اور_ایلس_کی_شادی" />
|نام=99واں_یوم_پیدائش
|عنوان=فیض احمد فیض کا 99واں یوم پیدائش
|ربط=http://www.dw.com/ur/%D9%81%DB%8C%D8%B6-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D9%81%DB%8C%D8%B6-%DA%A9%D8%A7-99%D9%88%D8%A7%DA%BA-%DB%8C%D9%88%D9%85-%D9%BE%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D8%A6%D8%B4/a-5245571
|مصنف=عصمت جبیں، ندیم گِل
|ناشر=ڈی ڈبلیو
|تاریخ=13 فروری 2010ء
|تاریخ اخذ=1 دسمبر 2015ء}} [[برطانیہ|برطانوی]] شہری [[ایلس فیض|ایلس جارج]] سے [[سری نگر]] میں شادی کی۔ اِن کا نکاح [[شیخ محمد عبد اللہ]] نے پڑھایا۔ بعد از، ازدواجی بندھن میں بندھنے والے اِس نو بیاہتا جوڑے نے مہاراجہ [[ہری سنگھ]] کے [[پری محل]] میں اپنا ہنی مون منایا۔{{حوالہ
|نام=فیض_اور_ایلس_کی_شادی
|ربط=https://www.ytpak.com/watch?v=zxl8mn7Pc4I
|عنوان=ایلس کے فیض سے اپنی شادی پر تاثرات (ویڈیو)
|مصنف=ریڈیئنس اردو
|ناشر=یوٹیوب
|تاریخ=5 اپریل 2009ء
|تاریخ اخذ=1 دسمبر 2015ء}} فیض کی طرح، ایلس بھی شعبۂ تحقیق سے وابستہ تھیں اور اِن کی شاعری اور شخصیت سے متاثر تھیں۔<ref name="99واں_یوم_پیدائش" /> فیض کے خاندان کو یہ بات بالکل ناپسند تھی کہ اُنہوں نے اپنے لئے ایک غیرملکی عورت کا انتخاب کیا، لیکن فیض کی ہمشیرہ نے اپنے خاندان کو ایلس کیلئے آمادہ کر لیا۔<ref name="فیض_اور_ایلس_کی_شادی" />
 
=== فوج میں ملازمت ===
 
=== تقسیمِ ہند کے بعد ===
1947ء میں آپ [[پاکستان ٹائمز]] اخبار کے مدیر بنے۔ ترقی پسند تحریک کے دیگر بانیان، بشمول سجاد ظہیر اور جلال الدیں عبدالرحیم، کے ہمراہ آپ نے [[اشتراکیت|اِشتراکیت پسند]] [[کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان‎]] کی بنیاد بھی اسی سال میں رکھی۔ [[1948ء]] میں آپ [[آل پاکستان ٹريڈ يونين فيڈريشن|پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن]] کے نائب صدر منتخب ہوئے۔ 1948ء تا [[1950ء]] آپ نے پاکستان ٹریڈ یونین فیڈریشن کے وفد کی [[جنیوا]] میں سربراہی کی اور دریں اثنا آپ [[ورلڈ پیس کونسل]] کے رکن بھی بن گئے۔
[[1959ء]] میں [[پاکستان آرٹس کونسل]] میں بطورِ سیکرٹری تعینات ہوئے اور [[1962ء]] تک وہیں پر کام کیا۔ [[1964ء]] میں [[لندن]] سے واپسی پرآپ عبداللہ ہارون کالج [[کراچی]] میں پرنسپل کے عہدے پر فائز ہوئے۔
 
[[1947ء]] تا [[1958ء]] مدیر ادب لطیف
مدیر لوٹس لندن، [[ماسکو]] ، اور [[بیروت]].
 
=== راولپنڈی سازش کیس ===
{{مزید|راولپنڈی سازش}}
وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا
[[لیاقت علی خان]] کی حکومت کشمیر کو پانے میں ناکام ہو گئی تھی اور یہ بات پاکستانی افواج، یہاں تک کہ قائد اعظم‎ [[محمد علی جناح]]، کو بھی گوارہ نہ تھی۔ جناح نے خود لیاقت علی خان کی ناکامی پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ یہ بات بھی یقینی تھی کہ جنرل [[ڈگلس گریسی]] نے بھی اِس معاملے میں قائد اعظم‎ کی نہ سُنی۔ اور تو اور، امریکہ سے واپسی پر لیاقت علی نے کمیونسٹ پارٹی اور [[پاکستان سوشلسٹ پارٹی]] پر پابندی لگا دی۔ مشرقی پاکستان میں البتہ، ایسٹ پاکستان کمیونسٹ پارٹی فعال رہی اور دھرنے دیتی رہی۔
 
[[23 فروری]] [[1951ء]] کو چیف آف جنرل سٹاف، میجر جنرل اکبر خان کے گھر پر ایک خفیہ ملاقات کا انعقاد ہوا۔ اِس ملاقات میں دیگر فوجی افسران، سجاد ظہیر اور فیض کے ساتھ، شامل تھے۔ یہاں موجود اِن سب لوگوں نے لیاقت علی خان کی گورنمنٹ کو گرانے کا ایک منصوبہ تجویز دیا۔ یہ سازش بعد میں [[راولپنڈی سازش]] کے نام سے جانی جانے لگی۔
وہ بات ان کو بہت ناگوار گزری ہے
 
{{شعر آغاز}}
[[9 مارچ]] [[1951ء]] میں آپ كو [[راولپنڈی سازش|راولپنڈی سازش كیس]] میں معا ونت كے الزام میں حكومت وقت نے گرفتار كر لیا۔ آپ نے چار سال [[سرگودھا]]، [[ساہیوال|ساھیوال]]، [[حیدرآباد، سندھ|حیدر آباد]] اور [[کراچی|كراچی]] كی جیل میں گزارے۔ آپ كو [[2 اپریل]] [[1955ء]] كو رہا كر دیا گیا ۔ [[زنداں نامہ]] كی بیشتر نظمیں اسی عرصہ میں لكھی گئیں۔
{{ب|وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا|وہ بات ان کو بہت ناگوار گزری ہے}}
{{شعر اختتام}}
 
[[9 مارچ]] [[1951ء]] میںکو آپفیض كوکو [[راولپنڈی سازش|راولپنڈی سازش كیس]] میں معا ونتمعاونت كے الزام میں حكومتحكومتِ وقت نے گرفتار كر لیا۔ آپ نے چار سال [[سرگودھا]]، [[ساہیوال|ساھیوال]]، [[حیدرآباد، سندھ|حیدر آبادحیدرآباد]] اور [[کراچی|كراچی]] كی جیلجیلوں میں گزارے۔گزارے؛ جہاں سے آپ كو [[2 اپریل]] [[1955ء]] كو رہا كر دیا گیا ۔ [[زنداں نامہ]] كی بیشتر نظمیں اسیاِسی عرصہ میں لكھی گئیں۔ رہا ہونے کے بعد آپ نے جلاوطنی اختیار کر لی اور [[لندن]] میں اپنے خاندان سمیت رہائش پذیر رہے۔ فیض نے جلاوطنی کی زندگی گزارتے ہوئے ایک شعر میں کہا:
 
{{شعر آغاز}}
{{ب|فیض نہ ہم یوسف نہ کوئی یعقوب جو ہم کو یاد کرے|اپنا کیا کنعاں میں رہے یا مصر میں جا آباد ہوئے}}
{{شعر اختتام}}
 
=== وطن واپسی ===
[[1959ء]] میں [[پاکستان آرٹس کونسل]] میں بطورِ سیکرٹری تعینات ہوئے اور [[1962ء]] تک وہیں پر کام کیا۔ [[1964ء]] میں [[لندن]] سے واپسی پرآپ عبداللہ ہارون کالج [[کراچی]] میں پرنسپل کے عہدے پر فائز ہوئے۔
 
[[1947ء]] تا [[1958ء]] مدیر ادب لطیف
مدیر لوٹس لندن، [[ماسکو]] ، اور [[بیروت]].
 
=== پس زنداں ===
* [[مرے دل مرے مسافر]]
* [[نسخہ ہائے وفا]] (کلیات)
 
==نمونۂ کلام==
فیض کا ایک شعرجو مصر میں جلاوطنی کی زندگی گزارتے ہوئے ہوا کہا گیا تھا۔
 
فیض نہ ہم یوسف نہ کوئی یعقوب جو ہم کو یاد کرے{{سطر}}
اپنا کیا کنعاں میں رہے یا مصر میں جا آباد ہوئے
 
===آزاد نظم===
1,262

ترامیم