"فیض احمد فیض" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م مضمون کے متن میں معمولی اِشتمال اور تبدیلیاں
م بچپن اور ابتدائی تعلیم
(ٹیگ: القاب)
سطر 1:
ٰٰٰٰ{{خانۂ معلومات ادیب
| پس_منظر = شاعر
| نام = فیض احمد فیض
سطر 8:
| قلمی_نام =
| تخلص = فیض
| ولادت = [[13 فروری]] [[1911ء]]<br />کالا قادر، [[سیالکوٹضلع نارووال]]، [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]]، [[برطانوی راج|برطانوی ہند]]
| ابتدا = [[سیالکوٹ]]، [[پاکستان]]
| وفات = [[20 نومبر]] [[1984ء]] [[لاہور]]
سطر 27:
 
== سوانح ==
=== بچپن اور ابتدائی تعلیم ===
=== پیدائش ===
فیض [[13 فروری]] [[1911ء]] کو سیالکوٹکالا کےقادر، [[ضلع نارووال]]، [[پنجاب، پاکستان|پنجاب]]، [[برطانوی راج|برطانوی ہند]] میں ایک معزز سیالکوٹی گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ہوئے۔ آپ کے والد، سلطان محمد خان، ایک علم پسند آدمیشخص تھے۔ وہ پیشے سے ایک بیرسٹر تھے ۔اور [[امارت افغانستان]] کے امیر [[امیر عبدالرحمن خان|عبدالرحمٰن خان]] کے ہاں چیف سیکرٹری بھی رہے۔ بعد از، انہوں نے افغان امیر کی [[سوانح حیات]] شایع کی۔ آپ کی والدہ کا نام سلطان فاطمہ تھا ۔تھا۔
 
فیض کے گھر سے کچھ دوری پر ایک حویلی تھی۔ یہاں اکثر [[پنڈت راج نارائن ارمان]] مشاعروں کا انعقاد کیا کرتے تھے، جن کی صدارت [[منشی سراج الدین]] کیا کرتے تھے؛ منشی سراج الدین، مہاراجہ کشمیر [[پرتاپ سنگھ]] کے منشی تھے اور [[علامہ اقبال]] کے قریبی دوست بھی۔ انہی محفلوں سے فیض شاعری کی طرف مرغوب ہوئے اور اپنی پہلی شاعری دسویں جماعت میں قلمبند کی۔
=== تعلیم ===
 
آپ نے ابتدائی مذہبی تعلیم مولوی محمد ابراہیم میر سیالکوٹی سے حاصل کی ۔ بعد ازاں [[1921ء]] میں آپ نے سکاچ مشن اسکول سیالکوٹ میں داخلہ لیا ۔ آپ نے میٹرک کا امتحان اسکاچ مشن اسکول [[سیالکوٹ]] اور پھر ایف اے کا امتحان مرے کالج [[سیالکوٹ]] سے پاس کیا ۔ آپ کے اساتذہ میں میر [[مولوی شمس الحق]] ( جو [[محمد اقبال|علامہ اقبال]] کے بھی استاد تھے) بھی شامل تھے ۔ آپ نے اسکول میں [[فارسی]] اور [[عربی زبان|عربی]] زبان سیکھی۔
فیض کے گھر کے باہر ایک مسجد تھی جہاں وہ [[فجر|فجر کی نماز]] ادا کرنے جاتے تو اکثر [[مولانا محمد ابراہیم میر سیالکوٹی]] کا خطبہ سنتے اور ان سے مذہبی تعلیم حاصل کرتے۔
 
آپ نے ابتدائی مذہبی تعلیم مولوی محمد ابراہیم میر سیالکوٹی سے حاصل کی ۔ بعد ازاں [[1921ء]] میں آپ نے سکاچ مشن اسکول سیالکوٹ میں داخلہ لیا ۔اور آپ نےیہاں میٹرک کاتک امتحانتعلیم اسکاچحاصل مشنکی۔میٹرک اسکولکے [[سیالکوٹ]]امتحانات اورکے پھربعد آپ نے [[ایف اے]] کا امتحان مرے کالج [[سیالکوٹ]] سے پاس کیا ۔ آپ کے اساتذہ میں میر [[مولوی شمس الحق]] ( جو [[محمد اقبال|علامہ اقبال]] کے بھی استاد تھے) بھی شامل تھے ۔ آپ نے اسکول میں [[فارسی]] اور [[عربی زبان|عربی]] زبان سیکھی۔
 
[[بی اے]] آپ نے [[گورنمنٹ کالج لاہور]] سے کیا اور پھر وہیں سے [[1932ء]] میں [[انگریزی]] میں [[ایم اے]] کیا۔ بعد میں [[اورینٹل کالج لاہور]] سے [[عربی زبان|عربی]] میں بھی [[ایم اے]] کیا۔