"محمد خان جونیجو" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (clean up, replaced: ← (2) using AWB)
م
| party = [[پاکستان مسلم لیگ]]
}}
'''محمد خان جونیجو''' پاکستان کے دسویں [[وزیراعظم پاکستان|وزیراعظم]] تھے جو [[18 اگست]] 1932[[1932ء]] کو پیدا ہوئے۔
 
==ابتدائی زندگی==
آپ [[صوبہ سندھ]] کے علاقے سندھڑی میں پیدا ہوئے۔ برطانیہ سے زراعت میں ڈپلومہ حاصل کیا۔ سیاسی زندگی کا آغاز اکیس سال کی عمر سے کیا۔ 1962 میں آپ کو سانگڑھ[[سانگھڑ]] سے [[مغربی پاکستان]] سے صوبائی اسمبلی کا رکن منتحب کیا گیا۔ جولائی 1963[[1963ء]] میں آپ کو [[مغربی پاکستان]] کا وزیر بنایا گیا۔
 
==بطور وزیراعظم==
1985[[1985ء]] کے غیر جماعتی الیکشن میں آپ نے کامیابی حاصل کی اور [[جنرل ضیاالحق]] نے آپ کو وزیراعظم نامزد کیا اور آپ نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا وٹ حاصل کر لیا۔آپ کی شہرت [[پاکستان]] کے ایماندار سیاستدان اور [[وزیراعظم پاکستان|وزیراعظم]] کے ہے۔ بطور [[وزیراعظم پاکستان|وزیراعظم]] کئی نکات پر جنرل ضیاالحق سے کشیدگی ہوئی جن میں اوجڑی کیمپ دھماکے کے بعد [[جنرل ضیاالحق]] نے 8 ویں ترمیم استعمال کرتے ہوئے جونیجو حکومت کو ختم کر دیا۔
==وفات==
کئی سالوں کی علالت کے بعد 16 مارچ 1993 کو آپ وفات پاگئے
{{پاکستان کے وزرائے اعظم}}
 
`ان کے دور میں مسجد مکتب سکولاسکول کا اجراء عمل میں آیا ۔ اور سرکاری ملازمیں ہو بے شمار سہولیات کا پیکیج دیا
 
{{نامکمل}}
18,205

ترامیم