"تقسیم ہند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (4) using AWB
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{جنوبی ایشیا کی تاریخ}}
برطانوی [[14قانون اگست|14آزادی ہند 1947ء]] اورکے تحت [[15 اگست]] [[1947ء]] کو بالترتیب [[پاکستان]] اور [[بھارت]] کے قیام کو '''تقسیم ہند''' کہا جاتا ہے جس کے تحت دونوں ممالک نے [[برطانیہ]] سے آزادی حاصل کی۔ اس تقسیم کے نتیجے میں [[بنگلہ دیش|مشرقی بنگال]] [[پاکستان]] اور [[مغربی بنگال]] [[بھارت]] میں شامل ہوا اور [[پنجاب]] بھی پاکستان کے موجودہ صوبہ [[پنجاب]] اور [[بھارت]] کے [[پنجاب (بھارت)|مشرقی پنجاب]] میں تقسیم ہوگیا۔
 
اس تقسیم کے بعد نوزائیدہ پاکستانی ریاست کا دارالحکومت [[کراچی]] قرار پایا جہاں [[محمد علی جناح|قائد اعظم محمد علی جناح]] سے پہلے [[گورنر جنرل پاکستان|گورنر جنرل]] کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ [[پاکستان]] اپنا یوم آزادی [[14 اگست]] جبکہ [[بھارت]] [[15 اگست]] کو مناتا ہے۔
[[14 اگست|14]] اور [[15 اگست]] [[1947ء]] کو بالترتیب [[پاکستان]] اور [[بھارت]] کے قیام کو '''تقسیم ہند''' کہا جاتا ہے جس کے تحت دونوں ممالک نے [[برطانیہ]] سے آزادی حاصل کی۔ اس تقسیم کے نتیجے میں [[بنگلہ دیش|مشرقی بنگال]] [[پاکستان]] اور [[مغربی بنگال]] [[بھارت]] میں شامل ہوا اور [[پنجاب]] بھی پاکستان کے موجودہ صوبہ [[پنجاب]] اور [[بھارت]] کے [[پنجاب (بھارت)|مشرقی پنجاب]] میں تقسیم ہوگیا۔
 
تقسیم ہند کا بنیادی محرک مسلمانان ہند کی وہ عظیم تحریک تھی جو انہوں نے [[برصغیر]] میں ایک الگ وطن قائم کرنے کے لیے شروع کی تھی۔ جس کے لیے انہوں نے [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] کا پلیٹ فارم استعمال کیا۔ [[قائد اعظم محمد علی جناح]] کی قیادت میں مسلمانان ہند کا خواب [[14 اگست]] [[1947ء]] کی شب پورا ہوا جب 27 رمضان المبارک کی مبارک ساعتیں تھیں۔
اس تقسیم کے بعد نوزائیدہ پاکستانی ریاست کا دارالحکومت [[کراچی]] قرار پایا جہاں [[محمد علی جناح|قائد اعظم محمد علی جناح]] سے پہلے گورنر جنرل کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ [[پاکستان]] اپنا یوم آزادی 14 اگست جبکہ [[بھارت]] 15 اگست کو مناتا ہے۔
 
تقسیم ہند کا بنیادی محرک مسلمانان ہند کی وہ عظیم تحریک تھی جو انہوں نے [[برصغیر]] میں ایک الگ وطن قائم کرنے کے لیے شروع کی تھی۔ جس کے لیے انہوں نے [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] کا پلیٹ فارم استعمال کیا۔ [[قائد اعظم محمد علی جناح]] کی قیادت میں مسلمانان ہند کا خواب 14 اگست 1947ء کی شب پورا ہوا جب 27 رمضان المبارک کی مبارک ساعتیں تھیں۔
 
== نگار خانہ ==