"شوکت صدیقی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Comma
حروف کی تبدیلی
سطر 4:
 
== حالات زندگی ==
شوکت صدیقی [[20 مارچ]]، [[1923ء]] کو [[برطانوی ہندوستان]] کے علاقے [[لکھنؤ]] میں پیدا ہوئے۔ [[1946ء]] میں سیاسیات میں [[ایم اے]] کرنے کے بعد [[1950ء]] میں [[کراچی]] آگئے۔ [[کراچی]] میں [[1952ء]] میں ثریا بیگم سے شادی ہوئی۔ ناولوں اور متعدد کہانیوں کے مجموںمجموعوں کے خالق کے علاوہ علاوہ وہ [[اردو]] کےایک ممتاز صحافی بھی تسلیم کئےجاتے تھےاور متعدد نامور صحافی ان سےصحافت سیکھنے کا اعتراف کرتے ہیں۔ وہ کئی ہفت روزہ اور روزنامہ اخبارات سے وابستہ رہے۔ تاہم عملی زندگی کا آغاز انیس سو چوالیس میں ماہنامہ ’ترکش‘ سے کیا۔ وہ روزنامہ ’مساوات‘ کراچی کے بانی ایڈیٹر اور روزنامہ "مساوات" لاہور اور روزنامہ "انجام" کےچیف ایڈیٹر بھی رہے۔ ایک عرصہ تک وہ ہفت روزہ ’الفتح‘ کراچی کےسربراہ بھی رہے جس اخبار میں کئی ادبی صحافیوں نے کام کیا جنہیں آج پاکستان کے بڑے صحافیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔
 
شوکت صدیقی کےافسانوی مجموعوں میں ’تیسرا آدمی‘ [[1952ء]]، ’اندھیرا اور اندھیرا‘ [[1955ء]]، ’راتوں کا شہر‘ [[1956ء]]، ’کیمیا گر‘ [[1984ء]] جبکہ ناولوں میں ’کمیں گاہ‘ [[1956ء]]، ’خدا کی بستی‘ [[1958ء]]، ’جانگلوس‘ [[1988ء]]اور ’چار دیواری‘ [[1990ء]] میں شائع ہوئے۔