زائد عدد ہر اس صحیح عدد کو کہتے ہیں جو اپنے تمام صالح قاسموں سے بڑا ہو اور جو عدد اپنے صالح قاسموں سے چھوٹا ہو اسے ناقص عدد کہتے ہیں اور جو ان کے برابر یعنی ان سب کا حاصل جمع ہو اسے کامل عدد کہتے ہیں۔