"محمد افضل خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 1 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:Q268600 پر موجود ہیں
م سوانح
سطر 29:
== سوانح ==
=== صوبۂ بلخ کا اختیار ===
[[ترکستان|تُرکِستان]] میں افغان سرکار کمزور ہوتی دکھائی دے رہی تھی اور [[1849ء]] میں یہاں [[دوست محمد خان]] کے صاحبزادوں کا آپسی اختلاف اِس کی وجہ بنی۔ دوست محمد نے اپنے لئے [[غلام حیدر]] کو بطور حقیقی وارث نامزد کیا اور یوں [[صوبہ بلخ|صوبۂ بلخ]] اِن کے نام کر رکھا تھا۔ [[1851ء]] میں [[کابل|کابُل]] بُلائے جانے پر، غلام حیدر نے اپنے سوتیلے بھائی افضل خان کے نام اِس صوبے کی سربراہی سونپ دی۔ افضل خان [[1852ء]] میں صوبۂ بلخ کے گورنر تو منتخب ہو گئے لیکن غلام حیدر نے اِس صوبے کے ایک ضلع [[خلم|تاشقورغان]] کا اختیار اپنے پاس ہی رکھا۔ خود غلام حیدر کابُل سے تاشقورغان کی سربراہی تو کر نہیں سکتے تھے اسلئے اُنہوں نے اپنے سگے بھائی، محمد شریف، کو اِس پر سربراہی کرنے کا کہا۔ اِس بات کو لے کر افضل خان نے خوب ناراضگی کا اظہار کیا۔
افضل خان کو [[1852ء]] میں [[صوبہ بلخ|صوبۂ بلخ]] کا گورنر منتخب کر دیا گیا۔ [[1853ء]] میں آپ اپنے اکلوتے بیٹے [[امیر عبدالرحمن خان|عبدالرحمن خان]] کے ہمراہ اس صوبے میں رہائش پذیر ہوئے۔ یہاں آپ کے ماتحت 30,000 افراد کی ایک فوج تھی جس کی سربراہی آپ نے [[جنرل شیر محمد]] کے سپرد کی۔ گو کہ آپ کے صاحبزادے صرف 13 برس کے تھے، آپ نے ان کو [[خلم|ضلع تاشقورغان]] کا نائب گورنر بنا دیا۔ جنرل شیر محمد کی موت کے بعد آپ نے اپنے بیٹے کو اپنی فوج کا سربراہ بھی بنا دیا۔
 
=== سوتیلے بھائیوں سے اختلاف ===
صوبے کا اختیار ملتے ساتھ ہی، افضل خان ہر ایسا منصوبہ بنانے لگے جس سے کسی طرح محمد شریف کو تاشقورغان کی کُرسی سے برطرف کریں۔ آپ کے تعلقات اپنے اِس سوتیلے بھائی سے نسبتاً اچھے تھے لیکن آپ تاشقورغان کے اُس ایک علاقے پر براجمان ہونے کیلئے اکثر اِن کو نیچا دکھانے کی کوشش کرتے تھے۔ اکثر و بیشتر آپ محمد شریف سے متعلق نازیبا شکایات کابُل بھجوایا کرتے تھے۔ [[1854ء]]، اور پھر [[1855ء]] میں، آپ نے کابُل ایک پیغام بھجوایا جس میں آپ نے کھل کر محمد شریف کی شکایت کی اور کہا کہ اپنے اس سوتیلے بھائی کی وجہ سے 1852ء سے ہی آپ کی بلخ میں سربراہی زوال پذیر رہی تھی۔
 
غلام حیدر نے آپ پر نظر رکھنے کیلئے ایک جاسوس بھیجا جس نے خبر دی کہ آپ 1854ء سے ہی محمد شریف کو زبردستی کُرسی سے برطرف کرنے کے منصوبے بنا رہے تھے۔ اِس خبری نے یہ بھی اطلاع دی کہ آپ اپنے بقیہ سوتیلے بھائیوں، آقچہ میں والی محمد اور نملک میں محمد زمان، سے ڈرتے نہ تھے۔
 
=== کابل میں مزاکرات ===
افضلبہرحال، خانجون کو [[1852ء]]1855ء میں [[صوبہآپ بلخ|صوبۂخود بلخ]]کابُل کاتشریف گورنرلے منتخبگئے کراور دیاترکستان گیا۔کی کل سرزمین کی گورنرشپ مانگ ڈالی۔ [[1853ء28 جون]] میںکو امیرِ وقت کیلئے آپ اپنےصوبے اکلوتےسے بیٹےلیئے [[امیرگئے عبدالرحمنمحصول خان|عبدالرحمنکی خانمد میں 60,000 روپیے لائے۔ [[10 جولائی]] کےکو ہمراہامیر اسنے صوبےآپ میںکو رہائشکل پذیرترکستان پر اقتدار سمبھالنے کا ہوئے۔وعدہ یہاںدیا۔ آپ کے ماتحت 30,000 افراد کی ایک فوج تھی جس کی سربراہی آپ نے [[جنرل شیر محمد]] کے سپرد کی۔ گو کہ آپ کے صاحبزادےصاحبزادے، [[امیر عبدالرحمن خان|عبدالرحمن خان]]، صرف 13 برس کے تھے،تھے جب آپ نے ان کواِنہیں [[خلم|ضلع تاشقورغان]] کا نائب گورنر بنا دیا۔ جنرل شیر محمد کی موت کے بعد آپ نے اپنے بیٹے کو اپنی فوج کا سربراہ بھی بنا دیا۔