"محمد افضل خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 25:
'''محمد افضل خان''' ([[1811ء]] تا [[7 اکتوبر]]، [[1867ء]] ؛ [[پشتو زبان|پشتو]]: '''محمد افضل خان''')، [[امارت افغانستان]] کے [[1865ء]] تا 1867ء کے امیر رہے۔ آپ [[امیر دوست محمد خان|دوست محمد خان]] کے بڑے بیٹے۔ آپ نے اپنے والد کی وفات کے تین برس بعد اپنے بھائی، [[شیر علی خان]]، سے زبردستی تخت چھین لیا۔
 
آپ کی وفات کے فوراً بعد آپ کا تخت [[محمد اعزماعظم خان]] کے نصیب میں آیا۔ آپ ایک [[پشتون]] تھے جن کا تعلق [[بارکزئی خاندان|بارکزئی قبیلے]] سے تھا۔ آپ کا اکلوتا بیٹا [[امیر عبدالرحمن خان|عبدالرحمن خان]] بعد از خود [[1880ء]] تا [[1901ء]] افغان امیر بنا۔
 
== سوانح ==
سطر 37:
 
=== کابل میں مزاکرات ===
بہرحال، جون 1855ء میں آپ خود کابُل تشریف لے گئے اور ترکستان کی کل سرزمین کی گورنرشپ مانگ ڈالی۔ [[28 جون]] کو امیرِ وقت کیلئےکے لیے آپ صوبے سے لیئےلیے گئے محصول کی مد میں 60,000 روپیے لائے۔ [[10 جولائی]] کو امیر نے آپ کو کل ترکستان پر اقتدار سمبھالنے کا وعدہ دیا۔ آپ کے ماتحت 30,000 افراد کی ایک فوج تھی جس کی سربراہی آپ نے [[جنرل شیر محمد]] کے سپرد کی۔ آپ کے صاحبزادے، [[امیر عبدالرحمن خان|عبدالرحمن خان]]، صرف 13 برس کے تھے جب آپ نے اِنہیں [[خلم|ضلع تاشقورغان]] کا نائب گورنر بنا دیا۔ جنرل شیر محمد کی موت کے بعد آپ نے اپنے بیٹے کو اپنی فوج کا سربراہ بھی بنا دیا۔