"جغرافیائی امتیاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
ویکائی
سطر 1:
'''جغرافیائی امتیاز''' یا امتیازی بلندی (Topographic Prominence یا Relative Height) کسی [[پہاڑ]] یا پہاڑی کی چوٹی اور اس کے گرد پست ترین لکیر (جو اس سے اونچی کسی اور چوٹی کے گرد نہ ہو) کے درمیان عمودی بلندی کو کہتے ہیں۔ یہ کسی چوٹی کی آزادی کا پیمانہ ہے۔ "کول" اس لکیر پر ایک منفرد نقطہ ہوتا ہے اور مورث اس سے اونچا پہاڑ ہوتا ہے۔
 
[[زمرہ:کوہ پیمائی]]