"تتلی اثر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Capital letter
سطر 1:
'''تتلی اثر''' (انگریزی : Butterfly effectEffect) [[طبیعیات]] میں ’’نظریۂ انتشار‘‘ نظریہ شواش (کیاس تھیوری) کا ایک اہم حصہ ہے۔ اس کا سادہ سا مطلب ہے کہ ابتدائی کیفیت میں چھوٹی چھوٹی سی تبدیلیاں بعد میں آنے والی بہت بڑی تبدیلیوں کو جنم دی سکتی ہیں۔
 
نظریۂ شواش (جسے نظریۂ انتشار اور’’کیاس تھیوری‘‘ بھی کہا جاتا) ایسے مخصوص حریکی نظامات کے طرزِ عمل کا مطالعہ کرتا ہے جو اپنی ابتدائی حالت پر سخت حساس ہوں۔ اس حساسی کو عرف عام میں ’تتلی اثر‘ کہا جاتا ہے۔ شواشی نظامات میں ابتدائی حالت میں چھوٹے فرق سے نتائج میں بڑا انتشار پیدا ہوتا ہے۔