"عرق گلاب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
ملف A_bottle_of_iranian_rose_water.jpg کو حذف کردیا گیا ہے کیونکہ اسے کامنز میں Ellin Beltz نے حذف کردیا ہے
سطر 1:
[[File:A bottle of iranian rose water.jpg|140px|thumb|عرقِ گلاب]]
عرقِ گلاب (عربی: {{ع}}ماء الورد {{ف}}، انگریزی:Rose water ) ایسا عرق ہے جو [[گلاب]] کے پھول کی پتیوں سے نکلتا ہے۔ بعض اوقات اسے [[گلاب]] کے پھول کے تیل کی ضمنی پیداوار کے طورپر بھی بنایا جاتا ہے۔ یہ تیل مشہور خوشبویات میں استعمال ہوتا ہے۔ عرق گلاب کو تقریباً تمام دنیا میں خوشبو، ذائقہ، ادویہ سازی، میک آپ کی اشیاء وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے۔ سب سے پہلے اسے مسلمانوں نے [[عمل تقطیر]] سے بنایا۔ <ref>[http://www.history-science-technology.com/Articles/articles%2072.htm اسلامی طرزیات کی مغرب کو متقلی حصہ سوم، از احمد حسن (اسلام میں علوم و طرزیات)]</ref>