"قرمزی مکاؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  4 سال پہلے
م
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م
یہ [[میکسیکو]] سے [[برازیل]] اور [[بولیویا]] تک پایا جاتا ہے۔ یہ 32-36 [[پور|انچ]] تک لمبا ہوتا ہے اور اوسط وزن ایک [[ألف‌گرام|کلوگرام]] ہوتا ہے۔
 
سر اور آس پاس کے چھوٹے پر سرخ ،پھر پیلے، پھر سبز ہوتے ہیں۔۔ہیں۔ اڑنے والے پر نیلے اور انکی نچلی طرف سرخ اور دم سرخ ہوتی ہے۔
 
میکاع اونچی آوازیں نکالتے ہیں۔ میکاع پھل اور بیج کھاتے ہیں۔ درخت کے تنے کے اندر 2 سے 4 تک انڈے دیتے ہیں۔ جن میں سے 24-25 دنوں بعد بچے نکل آتے ہیں۔