"محمد افضل خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (77), ← (37), ← (20) using AWB
م پیدائش
سطر 28:
 
== سوانح ==
=== پیدائش ===
آپ [[امیر دوست محمد خان]] کے دوسری بیوی سے [[1811ء]] میں پیدا ہوئے۔ آپ کی ماں ایک [[بنگش]] سردار، ملا صادق علی، کی بیٹی تھیں۔ آپ کا ایک سگا بھائی اور ایک سگی بہن بھی تھی۔ آپ اپنے والد دوست محمد خان کے پہلے بیٹے تھے لیکن بنگش اولاد ہونے کی نسبت سے امیرِ وقت آپ کو اپنا وارث تسلیم کرنا نہیں چاہتے تھے؛ وہ اپنی پانچویں بیوی خدیجہ کی اولادوں کو اپنا تخت سونپنے کے خواہشمند تھے۔
 
=== صوبۂ بلخ کا اختیار ===
[[ترکستان|تُرکِستان]] میں افغان سرکار کمزور ہوتی دکھائی دے رہی تھی اور [[1849ء]] میں یہاں [[دوست محمد خان]] کے صاحبزادوں کا آپسی اختلاف اِس کی وجہ بنی۔ دوست محمد نے اپنے لئے [[غلام حیدر]] کو بطور حقیقی وارث نامزد کیا اور یوں [[صوبہ بلخ|صوبۂ بلخ]] اِن کے نام کر رکھا تھا۔{{حوالہ