"جنون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
۔
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
جنون (mania) کو [[طب نفسی]] میں ایک شدید [[مزاجی اضطراب|مزاجی مرض]] کی حیثیت سے تسلیم کیا جاتا ہے اور اس مرض کی نمایاں علامات میں ؛ [[انشرح|انشرح (elation)]] ، [[اشتعال|اشتعال (agitation)]] ، [[فرط ہیجان|فرط ہیجان (hyperexcitability)]] ، [[فرط سرگرمی|فرط سرگرمی (hyperactivity)]] اور خیالات و گمان کی آمد و پیداوار میں بڑھی ہوئی روانی کے ساتھ [[گفتار]] و [[کلام]] میں تیزی جیسی کیفیات شامل ہوتی ہیں۔ خیالات و گفتار میں تیزی و بیچینی کی کیفیت کو علم [[طب]] میں [[پروازِ افکار|پروازِ افکار (flight of ideas)]] جیسی اصطلاح کے نام سے یاد کیا جاتا ہے<ref>ایک روۓ خط لغت میں [http://www.mercksource.com/pp/us/cns/cns_hl_dorlands_split.jsp?pg=/ppdocs/us/common/dorlands/dorland/five/000062901.htm جنون کی تعریف] کا اندراج۔</ref>۔
==مزید دیکھیۓ==
 
* [[پاگل پن]]
 
==حوالہ جات==