"1920ء گرمائی اولمپکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
درستی املا
سطر 15:
| Stadium = [[Olympisch Stadion (Antwerp)|اولمپکس میدان]]
}}
'''18961920 گرمائی اولمپکس''' (ڈچ:''Olympische Zomerspelen 1920'')، جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام '''Games of the VII Olympiad'''، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے ساتویں اولمپکس تھے، جو [[بلجئیم]] کے شہر [[انتورب]] میں [[1920ء]] میں 14 اگست تا 12 ستمبر کے دوران منعقد ہوئے۔یاد رہے [[1916ء گرمائی اولمپکس]] [[دوسری عالمی جنگ]] کی وجہ سے منسوخ ہو گئے تھے۔
 
== تفصیل ==
22 کھیلونکھیلوں میں 156 مختلف مقابلے، 17 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 2626 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے اکثری؛ت مردوں پر مشتمل تھی، صرف 65 خواتین ہی مقابلوں میں شریک تھیں۔امریکا نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 41 تھی، چہندیچاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 95 بنتی ہے۔ اس کے بعد [[سویڈن]] اور [[برطانیہ عظمٰی]] نے بالترتیب 19 اور 15 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 64 اور 43 تھی۔
 
== تمغا جات ==