"محمد افضل خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏کابل میں مزاکرات: حوالہ جات و شاہان افغانستان
م clean up, replaced: ← (11) using AWB
سطر 1:
{{Infobox monarch
| name = امیر محمد افضل خان
| title = [[فہرست شاہان افغانستان|افغان امیر]]، [[امارت افغانستان]]
| image = Amir-Muhammad-Afzal-Khan.jpg
| image_size = 250px
| caption = امیر محمد افضل خان
| reign = 1865ء تا 7 اکتوبر 1867ء
| coronation =
| full name = محمد افضل خان
| predecessor = [[شیر علی خان]]
| successor = [[محمد اعزم خان]]
| spouse =
| issue =
| royal house =
| dynasty = [[بارکزئی خاندان|بارکزئی]]
| father = [[امیر دوست محمد خان|دوست محمد خان]]
| mother =
| birth_date = [[1811ء]]
| birth_place = [[کابل]]، [[افغانستان]]
سطر 29:
== سوانح ==
=== پیدائش ===
آپ [[امیر دوست محمد خان]] کے دوسری بیوی سے [[1811ء]] میں پیدا ہوئے۔ آپ کی ماں ایک [[بنگش]] سردار، ملا صادق علی، کی بیٹی تھیں۔ آپ کا ایک سگا بھائی اور ایک سگی بہن بھی تھی۔ آپ اپنے والد دوست محمد خان کے پہلے بیٹے تھے لیکن بنگش اولاد ہونے کی نسبت سے امیرِ وقت آپ کو اپنا وارث تسلیم کرنا نہیں چاہتے تھے؛ وہ اپنی پانچویں بیوی خدیجہ کی اولادوں کو اپنا تخت سونپنے کے خواہشمند تھے۔
 
=== صوبۂ بلخ کا اختیار ===
سطر 70:
 
{{شاہان افغانستان}}
 
[[زمرہ:1811ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1867ء کی وفیات]]