"دین و مذہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ
(ٹیگ: القاب)
 
م درستگی املا
سطر 5:
مذہب بھی اب اس کے معنی میں استعمال ہونے لگا ہے.
لیکن اصل کے اعتبار سے دین و شریعت کی ترکیب ہی جامع اور مانع ہےاس میں ایمان و عمل اور متعلقات سب داخل ہیں.
علامہ سید محمود آلوسی بغدادی رح سورہ شوری کی آیت نمبر ۱۳کے تحت اقامت دین کے متعلق لکھتے ہیں "دین اسلام جوکہ توحید، خدا کی اطاعت، اس کی کتابوں، اس کے رسولوں اور یوم جزا پر ایمان کا نام ہے، اور وہ سب کچھ ہے جس سے کوئکوئی مومن بنتا ہے(روح المعانی). <ref>ہندو ازم ص 5-6 پیش کردہ عبدالحمید نعمانی، ناظم شعبہ نشر و اشاعت، جمیعت علماء ہند، ناشر دارالعلوم دیوبند </ref>