"دین و مذہب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستگی املا
م ربط
سطر 1:
 
عربی زبان ولغتو [[لغت]] میں [[دین]] کے مفہوم میں جزا، خود کو سپرد کر دینا، اطاعت بدلہ دینا، حکم ماننا، [[شریعت]] کی پابندی شامل ہیں
اور اصطلاح میں دین وہ پیغام، ہدایت نامہ اور حکم نامہ ہے جسے [[اللہ]] تعالی نے پیغمبروں کے ذریعے انسانوں کی ہدایت، کائنات، [[خدا]] اور انسانوں کے مابین صحیح رشتے کی نشاندہی کرنے، خدا، آخرت اور رسالت وغیرہ جیسی بنیا دی اور اصولی باتوں کو تسلیم کرنے کے لئے نازل کیا ہے. اور یہ اللہ کے سامنے خود کو آخری حد تک جھکا دینے سے عبارت ہے تاکہ آخرت میں رضاۓ الہی حاصل ہو . اور خدا اور [[رسول]] کی مرضی اور ان کے بتاۓ ہوے طریقے کے مطابق اعمال و رسوم کی ادائیگی اور ممنوعات و محررکات بچنا شریعت ہے. یہ دینی تقاضے کے طور پر زندگی کے تمام شعبوں کو محیط ہے. انفرادی طور بھی اور اجتماعی طور پر بھی.
کتاب و [[سنت]] اور عربی زبان و اصطلاحات کے لغات کی روشنی میں دین کا یہ مفہوم اور تصور سامنے آتا ہے. اس تعریف میں لازمی عقائد و اعمال سب آجاتے ہیں.
مذہب بھی اب اس کے معنی میں استعمال ہونے لگا ہے.
لیکن اصل کے اعتبار سے دین و شریعت کی ترکیب ہی جامع اور مانع ہےاس میں ایمان و عمل اور متعلقات سب داخل ہیں.