"ماگدھی پراکرت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 12:
'''مگدھی پراکرت''' [[سلطنت مگدھ|مگدھ]] کے علاقے میں رائج [[پراکرت زبان]] تھی جو موجودہ جنوبی [[بہار (بھارت)|بہار]] کا حصہ تھا۔ اس پراکرت کا استعمال [[سنسکرت]] ڈراموں میں نچلے طبقے کی گفتگو میں پایا جاتا ہے۔
==خصوصیات==
مگدھی پراکرت میں 'ر' کی آواز پائی نہیں جاتی۔ اس کے بولنے والے عام طور پر 'ر' کی آواز کی جگہ 'ل' کا استعمال کرتے تھے۔ مثلاً درِدر کو دلِد یا دلِدر اور راجا کو لاجا۔
==یہ بھی دیکھئے==
* [[سنسکرت]]
سطر 18:
* [[شورسینی پراکرت]]
* [[اپ بھرنش]]
 
[[زمرہ:ہند۔آریائی زبانیں]]
[[زمرہ:بھارت کی زبانیں]]