"دور (دوری جدول)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م bot: removed {{Link FA}}, it is now given by wikidata
م clean up, replaced: ← (34), ← (14), ← (6) using AWB
سطر 1:
[[دوری جدول]] میں موجود افقی قطاروں horizontal lines کو دور کہتے ہیں۔ اس کو انگریزی میں پیریڈز periods کہتے ہیں۔ اگر ایک ہی دور میں بائیں سے دائیں چلا جائے تو ہر آنے والے نئے [[کیمیائی عنصر]] کے بیرونی [[مدار]] یعنی outer most shell میں ایک نئے [[الیکٹرون]] کا اضافہ ہوا چلا جاتا ہے اور ہر دور کے ختم ہونے تک بیرونی مدار میں الیکٹرونز رکھنے کی صلاحیت بھی پوری ہو جاتی اور اسطرح اگلے [[گروہ (دوری جدول)]] کا پہلا عنصر آ جاتا ہے جس کے آخری مدار میں [[گروہ (دوری جدول)]] نمبر کے حساب سے ایک الیکٹرون موجود ہوتا ہے اور اسطرح پھر بائیں سے دائیں اس کے آخری مدار میں الیکٹرونز کی تعداد بڑھتی چلی جاتی ہے۔ جیسے جیسے [[ایٹمی نمبر]] بڑھتا ہے مدار میں موجود الیکٹرونز ذیل کے طریقے سے بڑھتے پیں۔ یہ ان کی مدارچوں orbitals میں ترتیب دیکھائی گئی ہے۔
 
 
1s
2s 2p
3s 3p
4s 3d 4p
5s 4d 5p
6s 4f 5d 6p
7s 5f 6d 7p
6f 7d 7f
...
[[دوری جدول]] میں کل 7 گروہ موجود ہیں۔