"وحدانی مملکت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
صفحہ
 
م درستگی
سطر 2:
وحدانی مملکت اس مملکت[[مملکت]] یا [[حکومت]] کو کہتے ہیں جس میں تمام ملک کیلئے ایک ہی با اختیار حکومت ہوتی ہے
ملک کو انتظامی سہولت کی خاطر صوبوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے لیکن صوبوں کو کسی قسم کی آزادی حاصل نہیں ہوتی یہ دستور کے ذریعہ اختیارات حاصل نہیں کرتے بلکہ مرکزی حکومت اگر چاہے تو انہیں چند اختیارات تفویض کر سکتی ہے صوبے مکمل طور پر مرکز کی ما تحتی میں ہوتے ہیں
 
'''''خوبیاں '''''
''تشکیل حکومت آسان''
وحدانی مملکت کا ڈھانچہ سادہ اور غیر پیچیدہ ہوتا ہے لہذا یہاں حکومت تشکیل دینا نہایت آسان ہوتا ہے [[پارلیمینٹ]] میں اکثریت رکھنے والی جماعت حکومت تشکیل دیتی ہے اور اکثریت سے محروم ہونے پر مستعفی ہوجاتی ہے
سطر 14 ⟵ 15:
تمام ملک کیلئے واحد انتظامیہ مقننہ اور عدلیہ ہونے کی وجہ سے ملک میں انتظامی یکسانیت قائم رہتی ہے ملک کے تمام علاقوں میں ایک جیسے قوانین وہ ضوابط پاۓ جاتے ہیں جو عام شہریوں عہدہ داروں دونوں کیلئے سہولت کا باعث ہوتے ہیں
''چھو ٹے ممالک کیلئے موزوں''
کم آبادی اور محدود رقبہ والے ممالک میں مذہب و زبان کے اختلافات زیادہ نہیں ہوتے لہذا علاقائ خود مختاری وغیرہ کا کوئکوئی مسئلہ نہیں ہوتا ایسے ممالک کیلئے وحدانی طرز ہی موزوں ثابت ہوتا ہے
<ref>سیاسی نظریات اور تصورات، برائے بی اے سال دوم، ناشر دکن ٹریڈرس حیدرآباد انڈیا </ref>