"زید بن حارثہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: القاب)
سطر 3:
 
== زید اور حضرت زینب ==
جب حضور صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے [[نبوت]] کا اعلان فرمایا تو سیدنا [[عبداللہحضرت ابن ابی قحافہ|ابوبکرخدیجہ]]، [[علی (ضدبن ابہام)ابی طالب|علی]] اور [[حضرتعبداللہ خدیجہابن ابی قحافہ|خدیجہابوبکر]] رضی اللہ عنہم کے بعد آپ چوتھے شخص تھے جو ایمان لائے۔ طائف کے سفر میں زید حضور صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کے ساتھ تھے۔ جب وہاں کے اوباشوں نے آپ پر سنگ باری کی تو زید نے یہ پتھر اپنے جسم پر روکے۔ حضور صلی اللہ علیہ واٰلہو وسلماٰلہ و سلم نے آپ کی شادی اپنی پھوپھی زاد بہن [[زینب بنت جحش|زینب {{رض مو}}]] سے کر دی تھی۔ ان میں نباہ نہ ہو سکا اور طلاق ہو گئی۔ دور جاہلیت کی یہ رسم تھی کہ منہ بولے بیٹوں کا معاملہ سگی اولاد کی طرح کیا جاتا اور ان کی طلاق یافتہ بیویوں سے نکاح حرام سمجھا جاتا۔ اس رسم کے بہت سے سنگین معاشرتی نتائج نکل رہے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے حضور صلی اللہ علیہ واٰلہو وسلماٰلہ و سلم کو حکم دیا کہ آپ حضرت زینب رضی اللہ عنہا سے شادی کر لیں تاکہ اس رسم کا خاتمہ ہو۔ اسی تناظر میں سیدنا زید رضی اللہ عنہ کا ذکر [[الاحزاب|سورۃ احزاب]] میں آیا ہے۔
 
== شہادت ==