"پورس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (55), ← (26), ← (11) using AWB
سطر 1:
{{Infobox monarch
| name = بادشاہ پورس<br />King Porus
| title =پنجاب میں واقع
| image=
[[تصویر:Surrender of Porus to the Emperor Alexander.jpg|thumbnail|center|]]
| caption = پورس سکندر کے سامنے ہتھیار ڈالتے ہوئے
| reign =340–317 قبل مسیح
| religion =[[ہندومت]]
| predecessor =
| successor =
<!--
| heir =
-->
| consort =
| issue =
| issueroyal house = =
| royal house anthem =
| royal anthem father =
| father mother =
| mother birth_date =
| birth_date =
| birth_place = نامعلوم
| death_date =317 قبل مسیح
| death_place =پنجاب کا علاقے
| place of burial=
|}}
[[پنجاب]] کا نامور حکمران ۔ اس کی ریاست دریائے [[جہلم]] اور [[دریائے چناب|چناب]] کے درمیان واقع تھی ۔ جہلم کے پار [[ٹیکسلا]] پر راجا امبھی حکمران تھا۔ پورس اور [[امبھی]] ایک دوسرے کے دشمن تھے۔ [[سکندر اعظم]] نے ہندوستان پر 327 ق م میں حملہ کیا تو امبھی نے محض پورس سے مخاصمت کی بنا پر سکندر کی اطاعت قبول کی اور سات سو مسلح اور تین ہزار پیادہ فوج اس کی کمان میں دے دی ۔ نیز بہت زرو جواہر بھی نذر کیا۔ پورس نے سکندر کی اطاعت قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ اور فوج لے کر جہلم کے کنارے پہنچا۔ رات کی تاریکی میں سکندر کی فوج نے دریا عبور کرکے ، اچانک حملہ کر دیا ۔ پورس کے جنگی ہاتھی بوکھلا گئے اور انھوں نے اپنی ہی فوج کو روند ڈالا۔ پورس کو شکست ہوئی وہ گرفتار ہو کر سکندر کے سامنے پیش ہوا تو سکندر نے پوچھا ’’اب تمہارے ساتھ کیا سلوک کیا جائے ؟‘‘ پورس نے بڑی بہادری سے جواب دیا ’’جو سلوک ایک بادشاہ کو دوسرے بادشاہ کے ساتھ کرنا چاہیے۔ سکندر اس جوب سے خوش ہوا اور پورس کی ریاست اسے واپس کر دی ۔
 
== بیرونی روابط ==
سطر 36:
[[زمرہ:تاریخ جنوبی ایشیاء]]
[[زمرہ:پنجابی شخصیات]]
 
[[زمرہ:تاریخ ہندوستان]]