"امارت بخارا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (18), ← using AWB
سطر 1:
[[تصویر:Bukhara1850.png|thumb|امارت بخارا بمطابق 1850ء]]
'''امارت بخارا''' ([[انگریزی زبان|انگریزی]]: Emirate of Bukhara، [[ازبک زبان]]: Buxoro Amirligi؛ [[تاجک زبان]]: Аморати Бухоро) [[وسط ایشیا]] کی ایک مسلم ریاست تھی جو [[1785ء]] سے [[1920ء]] تک قائم رہی۔ یہ [[دریائے جیحوں|آمو دریا]] اور [[دریائے سیحوں|سیر دریا]] کے درمیانی علاقوں پر مشتمل تھی جسے [[ماوراء النہر]] کہا جاتا تھا۔ اس کا مرکزی خطہ [[دریائے زرفشاں]] کے زیریں علاقے کی زمین تھی اور اس کے شہری علاقے [[سمرقند]] اور امارت کے دارالحکومت [[بخارا]] جیسے تاریخی شہروں پر مشتمل تھے۔ یہ مغرب میں [[خانان خیوہ|خانان خوارزم]] اور مشرق میں [[وادئ فرغانہ]] میں قائم [[خانیت خوقند]] کی ریاست کی ہم عصر تھی۔

== تاریخ ==
سطر 40:

|- style="background:lightgreen"
|align="center"| {{Nastaliq| اتالیق}}

|align="center"| {{Nastaliq| [[دانیال بیگ]]}}
|align="center"|1758 – 1785 ء

|align="center"| {{Nastaliq| امیر معصوم}}

|align="center"| {{Nastaliq| [[شاہ مراد بن دانیال بیگ]]}}
|align="center"|1785 – 1800 ء

|align="center"| {{Nastaliq| امیر }}

|align="center"| {{Nastaliq| [[حیدر تورہ بن شاہ مراد]]}}
|align="center"|1800 – 1826 ء

|align="center"| {{Nastaliq| امیر }}

|align="center"| {{Nastaliq| [[حسین بن حیدر تورہ]] }}
|align="center"|1826 – 1827 ء

|align="center"| {{Nastaliq| امیر }}

|align="center"| {{Nastaliq| [[عمر بن حیدر تورہ]] }}
|align="center"|1827 ء

|align="center"| {{Nastaliq| امیر }}

|align="center"| {{Nastaliq| [[نصراللہ بن حیدر تورہ]] }}
|align="center"|1827 - 1860 ء

|align="center"| {{Nastaliq| امیر }}

|align="center"| {{Nastaliq| [[مظفر الدین بن نصراللہ]] }}
|align="center"|1860 – 1886 ء

|align="center"| {{Nastaliq| امیر }}

|align="center"| {{Nastaliq| [[عبدلاحد بن مظفر الدین]] }}
|align="center"|1886 – 1910 ء

|align="center"| {{Nastaliq| امیر }}

|align="center"| {{Nastaliq| [[محمد عالم خان|محمد عالم خان بن عبدلاحد]] }}
|align="center"|1910 – 1920 ء

|colspan=3 align="middle"| علاقے کے جدت پسندوں نے مقامی امیر [[محمد عالم خان|محمد عالم خان بن عبدلاحد]] کے خلاف [[روس]] کے [[بالشیوک]] انقلابیوں سے مدد طلب کی اور مارچ 1920ء میں ایک ناکام کوشش کے بعد اسی سال ستمبر میں اشتراکیوں نے ریاست پر قبضہ کر لیا۔ سوویت دور میں امارت بخارا کی جگہ [[بخاری عوامی اشتراکی جمہوریہ]] قائم کی گئی۔

*گلابی رنگ کے خانے اتالیق و وزرا کی نشاندہی کرتے ہیں-
** سبز رنگ کے خانے ان امراء کی نشاندہی کرتے ہیں جنہوں نے شروع میں [[خانان بخارا]] میں [[سلسلہ جانیان]] سے خان بیٹھائے بعد میں خود حکمرانی کی-

[[زمرہ:سابقہ زیر حمایت ریاستیں]]