"مغلیہ طرز تعمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م clean up, replaced: ← using AWB
سطر 1:
[[ملف:TajMahalbyAmalMongia.jpg|left|240px|thumb|[[آگرہ]] کا [[تاج محل]] جو مغل فن تعمیر کا عظیم شاہکار ہے]]
'''مغلیہ فن تعمیر''' سے مراد وہ فن تعمیر ہے جسے [[مغلوں]] نے سولہویں، سترہویں اور اٹھارویں صدی میں اپنے مفتوحہ علاقوں خاص کر [[برصغیر پاک و ہند]] میں تعمیر کرایا۔ مغلیہ فن تعمیر بنیادی طور پر [[اسلامی فن تعمیر]]ر، ایرانی، ترکی، بازنطینی اور ہندوستانی فن تعمیر کا ملغوبہ ہے۔مغلیہ فن تعمیر کی مثالیں اس وقت [[ہندوستان]]، [[پاکستان]]، [[افغانستان]] اور [[بنگلہ دیش]] میں دیکھی جا سکتی ہے۔
 
== تصاویر ==